تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینَہ بَنْد" کے متعقلہ نتائج

سِینَہ بَنْد

ایسا لباس جسے عورتیں چھاتیاں ڈھکنے کے لیے استعمال کرتی ہیں، انگیا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ بَنْد کے معانیدیکھیے

سِینَہ بَنْد

siina-bandसीना-बंद

اصل: فارسی

سِینَہ بَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا لباس جسے عورتیں چھاتیاں ڈھکنے کے لیے استعمال کرتی ہیں، انگیا
  • محرم
  • چولی
  • چھوٹا کپڑا
  • عورت کے کفن میں وہ زائد کپڑا جس سے اس کی چھاتیاں باندھی جاتی ہیں
  • وہ لباس جو سردیوں میں چھاتی کو گرم رکھنے کے لئے پہنا جاتا ہے
  • صدری
  • بنڈی
  • میدان جنگ میں سینے کی حفاظت کے لئے استعمال ہونے والا لباس
  • زرہ
  • سواری یا بار داری کے جانوروں کی پیٹی جو خوگیر کے اُوپر کسی جاتی ہے، ہنسلا گھوڑے کی چھاتی کا ساز
  • وہ کپڑا جو بچّوں کی رال ٹپکنے کے سبب کپڑے بچانے کے لئے سینے تک باندھ دیتے ہیں
  • گھوڑے کی ایک بیماری جو گرم حالت میں ٹھنڈ لگ جانے سے لاحق ہوتی ہے اسے سینہ بھر جانا اور جکڑ جانا بھی کہتے ہیں

English meaning of siina-band

Noun, Masculine

  • a chest-band (used instead of a collar), poitrel (of a horse)
  • any cloth that covers the chest
  • brasserie, blouse
  • bodice, brassiere
  • a bib
  • a shield, armor
  • a stomacher, stays, bodice

सीना-बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंगिया। चोली।
  • सीना बाँधनेवाला वस्त्र या पट्टी।
  • अँगिया, चोली, छाती गर्म रखनेवाला एक वस्त्र, बच्चों की राल टपकने का कपड़ा, जो सीने पर बाँधते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینَہ بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینَہ بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone