تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینَہ جھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

سِینَہ جھاڑْنا

ہر چیز سے بے تعلق ہوکر کسی ایک طرف دھیان لگا لینا .

سِینَہ پھاڑْنا

شِدّتِ غم سے گریبان چاک کرنا ، بہت زیادہ رنج و غم کا اظہار کرنا .

سِینے پَر نَعْل جِڑْنا

تکلیف پہن٘چانا .

سونا جاگ٘نا

رازمرّہ کے امور بجا لانا ، زِندگی بسر کرنا .

سِینَہ جَکَڑْنا

طب: ٹھنڈ لگنے یا بلغم کی زیادتی کی وجہ سے چھاتی کا بوجھل ہوجانا جس سے سانْس لیتے وقت تکلیف ہوتی ہے

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

جھاڑُو کی سِینک

ایک خود رو گھاس کا پتلا بالائی حصّہ جو تنکا کہلاتا ہے ان تنکوں کی جھاڑو بنتی ہے اور مختلف کاموں میں بھی استعمال کرنے ہیں.

اَپنی نِیند سونا اَپنی نِیند جاگْنا

کسی قسم کی ذمہ داری نہ ہونا، کسی سے کوئی حاجت نہ ہونا، بے فکری سے بسر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ جھاڑْنا کے معانیدیکھیے

سِینَہ جھاڑْنا

siina jhaa.Dnaa•सीना झाड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِینَہ جھاڑْنا کے اردو معانی

  • ہر چیز سے بے تعلق ہوکر کسی ایک طرف دھیان لگا لینا .

Urdu meaning of siina jhaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • har chiiz se betaalluq hokar kisii ek taraf dhyaan laga lenaa

सीना झाड़ना के हिंदी अर्थ

  • हर चीज़ से उदासीन होकर किसी एक दिशा में ध्यान लगा लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینَہ جھاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینَہ جھاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone