تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینے پَر ہاتھ دَھرنا" کے متعقلہ نتائج

سِینے پَر ہاتھ دَھرنا

دل کی بیچینی دُور کرنا ، اِضطراب دُور کرنا .

سِینے پَہ ہاتھ دَھرنا

دل کی بیچینی دُور کرنا ، اِضطراب دُور کرنا .

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

سِینے پَر ہاتھ رَکْھنا

اِضطرابِ خاطر کو روکنا ؛ دل کو تسلّی دینا .

سِینے پَر ہاتھ مارْنا

اپنی دلیری کا اظہار کرنا ، چیلنج قبول کرنے کا اظہارکرنا ، سِینے پر ہاتھ مارکر شرط منظور کرنا .

کَلیجے پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کے دل کو تسلّی دینا، اپنے دل کو دیکھنا، اپنے دل کا سا حال دوسرے کا جاننا

سَر پَر ہاتھ دَھرنا

مُرَبّی یا سرپرست بننا ؛ اپنی حمایت میں لینا ، دِلجوئی کرنا.

پُٹّھے پَر ہاتھ دَھرنا

نرمی اور خوشامد سے پیش آنا ، تسلی دینا ؛ اپنا نے کی کوشش کرنا.

نَبض پَر ہاتھ دَھرنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو فصیح ہے ، مرض کی تشخیص کرنا ۔

اَپْنی چھاتی پَر ہاتھ دَھرنا

دوسرے کی تکلیف دیکھ کر یہ سوچنا کہ ہم پر ایسی پڑے تو کیا گزرے گی.

ہاتھ پَر گَنْگا جَلی دَھرنا

نام سے کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

۔ کمال نفرت و بیزاری کا کنایہ۔ ؎

دونوں کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کام سے بچنے کا اشارہ کرنا ، توبہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینے پَر ہاتھ دَھرنا کے معانیدیکھیے

سِینے پَر ہاتھ دَھرنا

siine par haath dharnaaसीने पर हाथ धरना

سِینے پَر ہاتھ دَھرنا کے اردو معانی

  • دل کی بیچینی دُور کرنا ، اِضطراب دُور کرنا .

सीने पर हाथ धरना के हिंदी अर्थ

  • दिल की बेचैनी दूर करना, इज़तिराब दूर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینے پَر ہاتھ دَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینے پَر ہاتھ دَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words