تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینگْڑا" کے متعقلہ نتائج

سِینگْڑا

کھوکلا کیا ہوا سَین٘گ جس میں بارود رکھی جائے، بارود دان، (مجاذاً) آلہ حرب و ضرب

سِینگْڑا ساز

بارود دان وغیرہ ، آلات حرب .

ہَل سِینگْڑا

(کشتی) ایک دانو (باندھنا کے ساتھ مستعمل) ۔

سِینگ سِینگْڑا

ذُرّیات ، طوائف کے ہاں طبلہ اور سارنگی وغیرہ بجانے والے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینگْڑا کے معانیدیکھیے

سِینگْڑا

sii.ng.Daa सींगड़ा

اصل: ہندی

وزن : 212

سِینگْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھوکلا کیا ہوا سَین٘گ جس میں بارود رکھی جائے، بارود دان، (مجاذاً) آلہ حرب و ضرب
  • سِین٘گ کا بنا ہوا باجا، جسے مُن٘ھ سے بگل کی طرح بجاتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sii.ng.Daa

Noun, Masculine

  • (musical) horn, powder-horn

सींगड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बारूद रखने का चोंगा, बारूददान
  • एक प्रकार का बाजा जो मुँह से बजाया जाता है, सिंगी नामक बाजा
  • ऐसा पशु जिसके सिर पर सींग हों, शृंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینگْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینگْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words