تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیس ناگ" کے متعقلہ نتائج

سِیس ناگ

زمین کے نِیچے وہ جگہ جو سِیس ناگ کا مسکن ہے ، پاتال .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیس ناگ کے معانیدیکھیے

سِیس ناگ

siis-naagसीस-नाग

سِیس ناگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کے نِیچے وہ جگہ جو سِیس ناگ کا مسکن ہے ، پاتال .
  • سان٘پوں کا بادشاہ ؛ ہندوؤں کا ایک اوتار ، کہتے ہیں اس کے ہزار پھن ہیں اور اس کے پھن پر زمین ٹھہری ہوئی ہے یہ وشنوں کا بِستر خیال کیا جاتا ہے اس کا پھن اس کا چتر مانا جاتا ہے . ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ لچمن اور بلدیوجی نے انہیں کا اتار لیا تھا ، پاتال کا راجہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیس ناگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیس ناگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words