تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیت" کے متعقلہ نتائج

بُرُودَت

ٹھنڈک، خنکی، سردی

بُرُودَتِ عارِضی

(طبیعیات) وہ نسبت جو بخارات آبی کی حقیقی مقدار کو ... ظاہر کرتی ہے

بُرُودَتِ مَحْض

(طبیعیات) وہ قوت یا بخارات کی کشش جو مقیاس الحرارت میں پارے کو اوپر چڑھانے کا باعث ہوتی ہے

مِزاج میں بُرُودَت ہونا

خاصیت سرد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیت کے معانیدیکھیے

سِیت

siitसीत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری شکار

سِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پسینہ جو گرمی کے موسم میں اِنسان کی پتھیلی اور کفِ پا سے نِکلتا ہے ، نمی ، رطوبت .
  • چھاچھ ، مٹھا ؛ دہی .
  • (کاشتکاری) شروع جاڑے کی اوس جس سے زمین نم ہو جائے اور گیہوں چنے کی پود پرورش پائے .
  • اوس ، شبنم ، کہر ، دُھند .
  • ٹھنڈی ہوا .
  • سردی کے دن ، جاڑے کا موسم .
  • ٹھنڈ ، خُنکی .

اسم، مذکر

  • ایک درخت کا نام .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of siit

Noun, Feminine

Noun, Masculine

  • few. little
  • name of a tree

सीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत ही थोड़ा-सा अंश

سِیت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone