تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیتاں" کے متعقلہ نتائج

سِیتا

ہل کی پھالی اور اُس سے کھیت کی جوتائی میں پڑنے والی لکیر

سِیتا پَھل

امرود کی طرح گول ایک عُمدہ خوش ذائقہ گُودے دار پھل جس کے بیج سیاہ اور چھلکا موٹا ہوتا ہے اور اس پر خانے بنے ہوتے ہیں رن٘گ سبز ہلکا زردی مائل ہوتا ہے، شریفہ

سِیتا سَتی

پاکدامن ، پارسا ، باعصمت ، ستونتی ، پا کباز عورت ، اپنی جگہ سچائی رکھنے والی .

سِیتا چَھتی

رک : ”سِیتاستی“ جس کی یہ شکل مسلمان عورتوں میں رائج ہے .

سِیتا پَھلی

شریفے کے چھلکے کے چوخانے جال کی مانند جال یا ڈیزائن .

سِیتاں

ہاتھ کی چھاپ جو نظرِبد سے حفاظت کے لیے لگائی جاتی ہے بالعموم زچہ اور بچہ کے لیے (ریشم کے کپڑے پر اپنے ہاتھ کا نشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں اور اس پر کارچوب کا کام بناتے ہیں . یہ زچہ کے سرہانے نندیں رکھتی ہیں تاکہ وہ نظرِبد سے محفوظ رہے . غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھاپا دیوار پر اسی مقصد سے لگاتے ہیں) ، نِشان .

سِیتا کی لَٹ

سِیاہ رن٘گ کا ایک سان٘پ .

سِیتانگ

وہ مرض جس میں جسم ناکارہ ہو جائے ، فالج ، جھولا ، لقوہ ، رعشہ .

سِیتاں رَکْھنا

نظرِبد سے حفاطت کےلیے پنجہ کا نِشان لگانا .

سِیت اَنْجَنی

گھوڑے کے عیبوں میں سے ایک عیب گھوڑے کی دُم کے سفید داغ .

سَت سِیتا

پارسا، صاحبِ عصمت

سَت سِیتا غَپ لَچْھمَن

متقی بنکر پرایا مال چٹ کرنا ، سر سہلانا ، بھیجا کھانا

ساری رامائن پَڑھ گَئے سُن کے پُوچھا سِیتا کِس کی جورُو تھی

رک : ساری زُلیخا سُن لی اور نہ معلوم ہوا کہ زُلیخا عورت تھی یا مرد

ساری رامائن پَڑھ گَئے لیکِن مَعْلُوم نَہِیں کہ سِیتا عورت تھی یا مَرْد

ساس اُٹھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیتاں کے معانیدیکھیے

سِیتاں

siitaa.nसीताँ

  • Roman
  • Urdu

سِیتاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہاتھ کی چھاپ جو نظرِبد سے حفاظت کے لیے لگائی جاتی ہے بالعموم زچہ اور بچہ کے لیے (ریشم کے کپڑے پر اپنے ہاتھ کا نشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں اور اس پر کارچوب کا کام بناتے ہیں . یہ زچہ کے سرہانے نندیں رکھتی ہیں تاکہ وہ نظرِبد سے محفوظ رہے . غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھاپا دیوار پر اسی مقصد سے لگاتے ہیں) ، نِشان .

Urdu meaning of siitaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • haath kii chhaap jo nazar-e-bad se hifaazat ke li.e lagaa.ii jaatii hai bila.umuum zachcha aur bachcha ke li.e (resham ke kap.De par apne haath ka nishaan banaa kar kaaT lete hai.n aur is par kaarachob ka kaam banaate hai.n . ye zachcha ke sirhaane nande.n rakhtii hai.n taaki vo nazar-e-bad se mahfuuz rahe . Gariib log haath par niil laga kar is ka chhaapa diivaar par isii maqsad se lagaate hain), nishaan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیتا

ہل کی پھالی اور اُس سے کھیت کی جوتائی میں پڑنے والی لکیر

سِیتا پَھل

امرود کی طرح گول ایک عُمدہ خوش ذائقہ گُودے دار پھل جس کے بیج سیاہ اور چھلکا موٹا ہوتا ہے اور اس پر خانے بنے ہوتے ہیں رن٘گ سبز ہلکا زردی مائل ہوتا ہے، شریفہ

سِیتا سَتی

پاکدامن ، پارسا ، باعصمت ، ستونتی ، پا کباز عورت ، اپنی جگہ سچائی رکھنے والی .

سِیتا چَھتی

رک : ”سِیتاستی“ جس کی یہ شکل مسلمان عورتوں میں رائج ہے .

سِیتا پَھلی

شریفے کے چھلکے کے چوخانے جال کی مانند جال یا ڈیزائن .

سِیتاں

ہاتھ کی چھاپ جو نظرِبد سے حفاظت کے لیے لگائی جاتی ہے بالعموم زچہ اور بچہ کے لیے (ریشم کے کپڑے پر اپنے ہاتھ کا نشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں اور اس پر کارچوب کا کام بناتے ہیں . یہ زچہ کے سرہانے نندیں رکھتی ہیں تاکہ وہ نظرِبد سے محفوظ رہے . غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھاپا دیوار پر اسی مقصد سے لگاتے ہیں) ، نِشان .

سِیتا کی لَٹ

سِیاہ رن٘گ کا ایک سان٘پ .

سِیتانگ

وہ مرض جس میں جسم ناکارہ ہو جائے ، فالج ، جھولا ، لقوہ ، رعشہ .

سِیتاں رَکْھنا

نظرِبد سے حفاطت کےلیے پنجہ کا نِشان لگانا .

سِیت اَنْجَنی

گھوڑے کے عیبوں میں سے ایک عیب گھوڑے کی دُم کے سفید داغ .

سَت سِیتا

پارسا، صاحبِ عصمت

سَت سِیتا غَپ لَچْھمَن

متقی بنکر پرایا مال چٹ کرنا ، سر سہلانا ، بھیجا کھانا

ساری رامائن پَڑھ گَئے سُن کے پُوچھا سِیتا کِس کی جورُو تھی

رک : ساری زُلیخا سُن لی اور نہ معلوم ہوا کہ زُلیخا عورت تھی یا مرد

ساری رامائن پَڑھ گَئے لیکِن مَعْلُوم نَہِیں کہ سِیتا عورت تھی یا مَرْد

رک : ساری زُلیخا سُن لی اور نہ معلوم ہوا کہ زُلیخا عورت تھی یا مرد

ساس اُٹھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیتاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیتاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone