تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیتا پَھل" کے متعقلہ نتائج

سِیتا پَھل

امرود کی طرح گول ایک عُمدہ خوش ذائقہ گُودے دار پھل جس کے بیج سیاہ اور چھلکا موٹا ہوتا ہے اور اس پر خانے بنے ہوتے ہیں رن٘گ سبز ہلکا زردی مائل ہوتا ہے، شریفہ

سِیتا پَھلی

شریفے کے چھلکے کے چوخانے جال کی مانند جال یا ڈیزائن .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیتا پَھل کے معانیدیکھیے

سِیتا پَھل

siitaa-phalसीताफल

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: پھل

سِیتا پَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امرود کی طرح گول ایک عُمدہ خوش ذائقہ گُودے دار پھل جس کے بیج سیاہ اور چھلکا موٹا ہوتا ہے اور اس پر خانے بنے ہوتے ہیں رن٘گ سبز ہلکا زردی مائل ہوتا ہے، شریفہ
  • آم کی ایک قِسم
  • مِیٹھا گِھیا، گول گِھیا، گول کدو

English meaning of siitaa-phal

Noun, Masculine

  • custard apple

सीताफल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیتا پَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیتا پَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words