تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِکوڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِکوڑ کے معانیدیکھیے
سِکوڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سمٹ کر یکجا ہونا (جسم کی کھال یا کپڑے وغیرہ کا)، سکڑن، سلوٹ
- (کنایۃً) علیٰحدگی
شعر
چراغ ہوں مجھے جب دھوپ راس آ نہ سکی
تو خود سکوڑ لیا اپنا دائرہ میں نے
لیا تھا جیسے اسی طرح پھیر بھی دیتے
یہ کیا کہ پھینک دیا تم نے منہ سکوڑ کے دل
کہہ دے تو میں دکھا دوں تجھے دل کے آبلے
گھبرا کے پھر نہ تو کہیں بھوںئیں سکوڑ لے
English meaning of siko.D
Noun, Feminine
- drawing together, tightening, bracing up etc.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِکوڑ)
سِکوڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔