تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِل و دِق" کے متعقلہ نتائج

دِق

تنگ، عاجز، پریشان و حیران

دِق زَدَہ

'دق' وہ بیماری جس میں پھیپھڑے خراب ہونے کی وجہ سے سانس لینا مشکل ہوتا ہے، مرض دق میں مبتلا، تب محرقہ کا بیمار، تپ دق کا بیمار

دِق رَہْنا

حیران و پریشان رہنا.

دِقَّت ہونا

مشکل ہونا

دِقَّت

دشواری، پیچیدگی، اشکال، مشکل، کٹھنائی

دِق آنا

کسی امر سے سخت ذہنی اذیَت میں پڑ جانا ، بیزار ہو جانا، گھبرا جانا ، پریشان ہو جانا.

دِق داری

تکلیف، پریشانی، مصیبت

دِق کَرْنا

کچھ کرلے دھرنے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیّت سے محروم کردینا

دِقَّت نِگاہی

رک : دِقَتِ نظری.

دِقِ ریوی

پھیپھڑوں کی دِق

دِقَّت ناک

تیز ، خطرناک.

دِق داری اُٹھانا

دِقَّت طَلَب

جس کے حصول میں دِقّت پیش آئے، دشوار، مشکل

دِقَّت دینا

تکلیف دینا

دِقَّتِ نَظَر

نظر کی باریکی، تحقیق و تلاش، نظر کی دور تک گہرائی میں پہنچ، غور و خوض، چھان پھٹک، تلاش

دِقَّت پَڑْنا

مشکل پیش آنا.

دِقَّت پَسَنْد

باریک بیں، مشکل کاموں کا شوق رکھنے والا

دِقَّت شَناس

دِقُ الْاَطْفال

شِیر خوار یا چھوٹے بچّوں کی ایک بیماری جس میں عموماً ہاضمہ خراب رہتا ہے پیٹ پُھولا رہتا ہے دست آتے ہیں بُخار ہو جاتا ہے اور بچّہ سوکھ کر کانٹا ہو جاتا ہے، سوکھے کی بیماری

دِقَّت اُٹھانا

پریشان ہونا، تکلیف برداشت کرنا.

دِقَّتِ زَبان

مشکَل زبان ، دشوار عبارت ، غیر مانوس الفاظ والی تحریر.

دِقَّت آفْرِینی

باریک بِینی ، تجّسس پسندی ، تلاش ، جستجو.

دِقَّتِ نَظَری

باریک بینی، چھان بین کی کیفیت

دِقَّت پَسَنْدی

باریک بِینی، مشکل پسندی، محنت طلب کاموں سے دلچسپی رکھنا

دِقَّت کِھینچْنا

مشکل پیدا کرنا ؛ پیچ و تاب میں پڑنا ؛ سخت ناراض ہونا.

دِقَّت میں پَڑْنا

مشکل یا صعوبت میں گرفتار ہونا ، مصیبت میں پھن٘سنا.

دِقُ الشَّیخُوخَت

دِق کے مشابہ ایک مرض کا نام (اس میں بُخار نہیں ہوتا لیکن خشکی اس قدر غالب ہوتی ہے کہ مریض مدقوق کے مشابہ ہو جاتا ہے) ؛ (مجازاً) بڑھاپے کا آزار.

دِقَّت میں پَھنسْنا

مصیبت میں گرفتار ہونا.

دِقَّت و مَراقِبَت

غور و خوض کرنا، غور و فکر کرنا

حُمّیٰ دِق

رک: تپ دق.

زِیسْت سے دِق ہونا

زِیست سے تن٘گ ہونا، زِندگی سے بیزار ہونا

تَپِ دِق

دق کے مرض کا بخار، (ٹی بی) جو اعضائے رئیسہ میں حرارت سرایت کر جانے کے سبب بدن کی رطوبت کو سکھا دیتا ہے

سِل و دِق

رک : سِل .

آنتوں کی دِق

ایک قسم کی دق جس میں پرانی پیچش کے ساتھ آن٘توں میں زخم پڑ جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِل و دِق کے معانیدیکھیے

سِل و دِق

sil-o-diqसिल-ओ-दिक़

وزن : 122

سِل و دِق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : سِل .

English meaning of sil-o-diq

Noun, Masculine

  • galloping consumption

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِل و دِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِل و دِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone