تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلاح" کے متعقلہ نتائج

سِلاح

ہتھیار، آلاتِ جنگ

صَلاح

بھلائی، بہتری، راستی (کردار، حالت وغیرہ کی) نیز فلاح و بہبود، نیکی

سِلاح پوشِیدَہ

رک : سِلّاح پوش ، مُسَلَح .

سِلاح دار

مملوکوں کی سلطنت میں ایک عہدہ دار جس کے سپرد بادشاہ کے اسلحہ ہوتے تھے ، اسلحہ خانہ کا داروغہ .

سِلاح سَجْنَا

ہتھیار لگانا ، آلاتِ جنگ سے آراستہ ہونا .

سِلاح شور

سلاح دار، بہادرسپاہی، ہتھیاربند، میگرین کا داروغہ

سِلاح کھولْنا

ہتھیارجنگ جسم سے علاحدہ کرنا .

سِلاح ساز

جنگی ساز و سامان نیز ہتھیار بنانے والا

سِلاح بَنْدی

ہتھیار بندی ، مُسَلَح ہونا .

سِلاح خانَہ

وہ مکان یا کمرہ جہاں ہتھیار رکھے جاتے ہیں، اسلحہ خانہ

سِلاح سازی

ہتھیار بنانا .

سِلاح شوری

हथियारबंदी, सशस्त्रता, सिपाहीपन, सैनिकता।

سِلاح فَروش

ہتھیار بیچنے والا .

سِلاح پوش

سِلاح بند ، مُسَلّح ، ہتھیار بند آدمی .

سِلاح و کَجیم

ہتھیار اور زرہ بکتر.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلاح کے معانیدیکھیے

سِلاح

silaah•सिलाह

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: اَسْلَحَہ

موضوعات: ہتھیار

اشتقاق: سَلَحَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِلاح کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہتھیار، آلاتِ جنگ

شعر

Urdu meaning of silaah

  • Roman
  • Urdu

  • hathiyaar, aalaat-e-jang

English meaning of silaah

Noun, Masculine, Singular

सिलाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone