تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلَح" کے متعقلہ نتائج

سِلَح

سلاح، اسلحہ، ہتھیار، آلات حرب

سِلَح خانَہ

سلاح خانہ، ہتھیار رکھنے کی جگہ، فوجی مال خانہ

سِلَح شور

ہتھیار بند ، مسلّح (سپاہی) ، بہادر ، جرأت مند.

سِلَح پوش

اسلحہ پہنے ہوئے، ہتھیار بند، مُسلَّح، سپاہی، فوجی

سِلَح بَنْد

ہتھیار بند ، مسلّح.

سِلَح دَسْت

سِلَح سَنْجوگ

فوج کا ساز و سامان اور اِتَحاد و یگانگت.

سِلَح ساز

ہتھیار بنانے والا.

سِلَح دار

سپاہی، ہتھیار بند، میگزین کا داروغہ

سِلَح قَبا

زرہ بکتر ، سپاہی کا لِباس.

سِلَح داری

سِلَح شوری

ہتھیار چلانا ، شمشیر زنی ، سپہگری ، بہادری ، دلیری ، مشّاقی.

سِلَح پوشی

ہتھیار بندی ، مسلح ہونا ، ہتھیار سے لیس ہونا ، سپاہی کا سامان (ہتھیار اور لباس کو چھوڑ کر تھیلا وغیرہ)

سِلَح بازی

باہم ہتھیار چلنا ، ہتھیاروں کے ساتھ لڑنا.

سِلَح بَنْدی

ہتھیار سجانا ، سلح پوشی.

سِلَح پوشاں

سلح پوش (رک) کی جمع ، ہتھیار بند سپاہی.

دَسْت سِلَح

مکمل زرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلَح کے معانیدیکھیے

سِلَح

silahसिलह

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: سَلَحَ

سِلَح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سلاح، اسلحہ، ہتھیار، آلات حرب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of silah

Noun, Masculine

  • weapon

सिलह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शस्त्र, आयुध, हथियार, अस्त्र-शस्त्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words