تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلّی" کے متعقلہ نتائج

سِلّی

سل کی تصغیر، چھوٹی سل

سِلّی دینا

رک : سّلی پر چڑھانا .

سِلّی چَٹانا

رک : سلّی پر چڑھانا .

سِلّی پَر دینا

سِلّی پَر چَٹانا

سِلّی پَر چَڑھانا

اُسترہ وغیرہ سلی پر رگڑ کر یا گھس کر تیز کرنا .

تیل سِلّی

نرم قسم کے پتھر کی بنی ہوئی باریک سلائی جس سے گھڑی ساز گھڑی کے چکر کا سوراخ درست کرتے ہیں.

طَمانِیَتِ سِلّی

(طب) وہ سکون و اطمینان جو دق کے مریض میں آخری دنوں میں دیکھنے میں آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلّی کے معانیدیکھیے

سِلّی

silliiसिल्ली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

سِلّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سل کی تصغیر، چھوٹی سل
  • ایک قسم کی چھوٹی بطخ
  • ایک خاص قسم کے پتھرکا مستطیل ٹکڑا، جس پر اُسترہ، چاقو وغیرہ تیز کرتے ہیں، پتھری، سان لگانے کا پتھر، سنگ فساں
  • (درخت کا) تنا
  • کسوٹی، چھوٹا تندور، تختہ، تختی، پٹرا، پٹری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sillii

Noun, Feminine

  • whetstone, small slab (of stone, etc.) hone

सिल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी शिला, पत्थर का टुकड़ा
  • पत्थर की चौकोर पटिया जो प्रायः छत आदि बनाने में उपयोग की जाती है
  • सोने, चाँदी आदि धातुओं की छोटी सिल, खंड
  • हथियार या नाई आदि के उस्तरे की धार तेज़ करने का पत्थर
  • भूसा मिश्रित अनाज
  • एक प्रकार की छोटी बत्तख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone