تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلْسِلَہ" کے متعقلہ نتائج

ضابِطَہ

آئین، دستورالعمل

ضابِطَہ دان

قانون دان، جو دستور عدالت سے ماہر ہو

ضابِطَہ پُری

قانون کی خانہ پُری، محض رسم پوری کرنے کی قانونی کارروائی

ضابِطَہ پَرَسْت

ظاہری قاعدہ قانون کی سختی سے پابندی کرنے والا پشتو زبان کے لیے مکمل درجہ کو تسلیم کرنے کا مطالبہ ضابط پرست جس کے لیے ایک موضوع ہو سکتا تھا.

ضابِطَہ بَرَتْنا

دستور رواج کے مطابق کارروائی کرنا، قانون پر چلنا

ضابِطَہ بَنْدی

قاعدے کے تحت لانا ، منضبط کرنا.

ضابِطَہ توڑْنا

قاعدے یا دستور کی خلاف ورزی کرنا، بے قاعدگی کرنا، انحراف کرنا

ضابِطَہ ٹَھہْرانا

قانون بنانا

ضابِطَہ پَرَسْتی

ظاہری قاعدہ قانون کی شدّت سے پابندی کرنا.

ضابِطَۂ مال

صیغہ مال کا قانون ، خزانے یا مال گزاری کے متعلق قانون ، افسرانِ مال کے لیے ہدایات کا مجموعہ.

ضابِطَۂ کار

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَۂ عام

عام قاعدہ، عام کلیہ، عام اصول

ضابِطَۂ حَیات

زندگی گزانے کا دستورالعمل

ضابِطَہ پَسَنْدی

قاعدہ قانون کو ملحوظ رکھنا ، آداب کی پابندی کرنا.

ضابِطَۂ عَمَل

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَۂ اَخْلاق

اخلاق کے اصول، اخلاقی اصولوں پر مشتمل دستورالعمل

ضابِطَۂ دِیوانی

(قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین، جائداد، قرض، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو

ضابِطَۂ فَوجْداری

قانون فوجداری، جرم و سزا سے متعلق قانون نیز اس قانون پر مشتمل کتاب

ضابِطَۂ تَعْزِیری

جرم و سزا کا قاعدہ ، سزا دینے کا قانون.

ضابِطَۂ تَحْرِیر میں لانا

لکھنا، قلم بند کرنا

زور ضابِطَہ

زبردستی ، جبر .

بے ضابِطَہ

سالِماتی ضابِطَہ

خِلافِ ضابِطَہ

طور طریق کے برعکس، رسم و رواج کے برخلاف

حَسْبِ ضابِطَہ

قاعدے کے تحت، حسب قاعدہ

مَجْمُوعَۂ ضابِطَہ

اِعْتِراضِ ضابِطَہ

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ دِیوانی

دیوانی ضابطوں کا مجموعہ ، سول کوڈ ، دیوانی مضامین کا مجموعہ ۔

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ فَوجداری

فوجداری ضابطوں کا مجموعہ، پنل کوڈ، فوجداری قانون کی کتاب

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلْسِلَہ کے معانیدیکھیے

سِلْسِلَہ

silsilaसिलसिला

نیز - سِلْسِلَہ

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: سَلْسَلَ

سِلْسِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زنجیر، بیڑی
  • قطار، لڑی، یکے بعد دیگرے، آنے والی باہم مماثل چیزوں کا تسلسل
  • نسل، خاندان، شجرۂ نسب
  • ترتیب، تنظیم، مربوط سلسلہ
  • (کتب خانہ) فہرست کامل عموماً بترتیب حروف تہجّی، کتاب الفہرست، سلسلہ بندی، ربط، کڑیاں ملانا
  • تعلق، واسطہ، ربط ضبط
  • پیران طریقت کی بیعت کے بعد‏، یکے بعد دیگرے آنے والے جانشینوں کا تسلسل
  • لگاتار جاری رہنا، تسلسل
  • وسیلہ، ذریعہ
  • ضمن، ذیل، معاملہ
  • (ادب) حلقۂ ادب، دبستان شعری، مکتبۂ فکر
  • (تصوّف) اعتصام خلائق کو کہتے ہیں یعنی اس سے فیض بالواسطہ مراد ہے خواہ آفاق میں ہو یا انفس میں خواہ انفس مع الآفاق میں
  • ڈھنگ، طور، طریقہ، انداز، روش
  • (رسالے کتاب وغیرہ کی) جلد جو ایک صنف، مضامین یا یکساں تفطیع وغیرہ پر شائع ہو، سلسلۂ مجلّدات یا مطبوعات
  • (برقیات) برقی مورچوں یا لڑیوں کا سلسلہ جو ایک دوسرے سے برقی اتّصال رکھتے ہوں

شعر

English meaning of silsila

सिलसिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • श्रृंखला, कड़ियाँ, ज़ंजीर, लड़ी, वंश, सम्बंध, क़तार, कुल, वंश, गोत्र, परम्परा
  • क़तार, लड़ी, एक के पश्चात दूसरा, आने वाली परस्पर एक समान वस्तुओं का क्रम
  • जाति, ख़ानदान, वंशावली
  • क्रम, प्रबंध, बँधा हुआ सिलसिला
  • (कुतुबख़ाना) पूर्ण सूची सामान्यतः वर्णमाला के क्रम के अनुसार, सूची पुस्तक, क्रमबद्धता, बाँधने या बँधने का काम, कड़ियाँ मिलाना
  • संबंध, वास्ता, मेल-मिलाप
  • सूफ़ियों के मुर्शिद की बै'अत के बाद उत्तरोत्तर आने वाले उत्तराधिकारियों का क्रम

    विशेष - बै'अत= अपने को किसी संत के चरणों में अर्पित कर देना और संत के उपदेशों और आज्ञा का अनुसरण करना, किसी पीर के हाथ उसकी शिष्यता ग्रहण करना

  • लगातार जारी रहना, निरंतरता
  • माध्यम, ज़रीया
  • अंतर्गत, निम्न, मामला
  • (साहित्य) साहित्य संबंधी गोष्ठी, शायरी का दबिस्तान, संप्रदाय अथवा ऐसे लोगों का एक समूह जो समान दृष्टिकोण को साझा करते हैं या जो किसी विशेष दार्शनिक, सामाजिक, विश्वास या कलात्मक विचार पर सहमत होते हैं

    विशेष - दबिस्तान= विचारधारा

  • ढंग, पद्धति, तरीक़ा, अंदाज़, शैली
  • (पत्रिका और किताब इत्यादि की) विशेषांक जो एक विधा, विषय या एकसमान तक़्ती' इत्यादि पर प्रकाशित हो, किताबों के विविध भाग या छापी हुई चीज़ें

    विशेष - तक़्ती'= टुकड़े-टुकड़े करना, पुस्तक की लम्बाई-चौड़ाई, पद्य के किसी चरण के अक्षरों को गणों की मात्राओं के मुकाबले में रख कर यह देखना कि अमुक पद शुद्ध है या नहीं

  • (इलेक्ट्रानिक) विद्युत-संबंधी या लड़ियों का सिलसिला जो एक दूसरे से विद्युत का परस्पर जुड़ाव रखते हों

سِلْسِلَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلْسِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلْسِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone