تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِمَٹ" کے متعقلہ نتائج

سِمَٹ

شکن، سلوٹ، چُرسیں

سِمَٹْنا

سکڑنا، بکھری ہوئی چیزوں کا اکٹھا ہونا، سمیٹا جانا، پاس آنا، قریب آنا، کسی کام وغیرہ کا پورا ہونا، ختم ہونا

سِمَٹْوانا

سمٹنا (رک) کا متعدی المتعدی ، اکھٹا کروانا ، جمع کروانا.

سِمَٹ آنا

اکٹھا ہونا ، جمع ہونا ، یکجا ہونا.

سِمَٹ جانا

سِمَٹ سِمْٹا کَر

سمٹ کَر ، مختصر ہو کر.

گَنْد سِمَٹ جانا

رک : گَند پاک ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِمَٹ کے معانیدیکھیے

سِمَٹ

simaTसिमट

اصل: ہندی

وزن : 12

سِمَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکن، سلوٹ، چُرسیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of simaT

Noun, Feminine

  • contracting, shrivelling, the act of shrinking or condensing

सिमट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सिमटने की अवस्था, क्रिया या भाव

سِمَٹ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِمَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِمَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone