تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِن٘دُور" کے متعقلہ نتائج

سِن٘دُور

ایک سفوف جو سُرخ رنگ کا ہوتا ہے اور شادی شدہ ہندو عورتیں اپنی مانگ اس کو بھرتی ہیں

سِن٘دُوری

سِن٘دُور کے رن٘گ کا، سِن٘دور جیسا، سوخ سُرخ رن٘گ

سِندُور نَند

ایک قدیم راگ.

سِندُورا

(موسیقی) ایک دلکش سُر جو راگ کی ایک قِسم بھی ہے اور کئی سُروں کو ملا کر بنایا جاتا ہے نیز کافی ٹھاٹھ کی ایک راگنی ، سیندورا.

سین٘دُور

کِیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیّار کیا ہوا سُرخ رنگ کا سفوف جسے عام طور پر ہندو ّعورتیں مان٘گ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے

سُنْدَر

خوبصورت، حسین، خوشنما

سُندَھر

خُوبصورت، حسین، سُندر، خوشنما، جو دکھنے میں اچھا لگے، پیارا، اچھی صورت والا، دل کو لبھانے والا، اچھا، بھلا

سین٘دُور کھانا

آواز بیٹھ جانا ، خاموش ہوجانا ، چُپ رہنا .

سین٘دُور چَڑھانا

سیندُور بھین٘ٹ کرنا ، پُوجا پاٹ کے رسوم ادا کرنا .

سین٘دُور نَہ لَگائیں تو بَھتار کا مَن کَیسے رَکھیں

سَنوَر

سن٘وار جانا، سجاوٹ، آرائش، سن٘ورنا

سین٘دُوری

سین٘دور کے رن٘گ کا، سُرخ، تراکیب میں مُستعمل

سُنْدَری

حسین عورت

سُنِدِرا

آرام کی گہری نِین٘د ، صحت مند طریقے پر سونا ، اچّھی نِین٘د.

سِندْھری

صوبۂ سندھ کے قصبۂ سِندھڑی کی آم کی ایک قِسم

اردو، انگلش اور ہندی میں سِن٘دُور کے معانیدیکھیے

سِن٘دُور

sinduur•सिंदूर

اصل: سنسکرت

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِن٘دُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سفوف جو سُرخ رنگ کا ہوتا ہے اور شادی شدہ ہندو عورتیں اپنی مانگ اس کو بھرتی ہیں
  • ایک درخت

شعر

Urdu meaning of sinduur

  • Roman
  • Urdu

  • ek safuuf jo suraKh rang ka hotaa hai aur shaadiishudaa hinduu aurte.n apnii maang us ko bhartii hai.n
  • ek daraKht

English meaning of sinduur

Noun, Masculine

  • vermillion, red lead powder used by Hindu ladies as sign of marriage
  • a tree

सिंदूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का लाल रंग का चूर्ण जिसे विवाहित हिंदू स्त्रियाँ अपनी माँग में भरती हैं
  • एक वृक्ष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِن٘دُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِن٘دُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone