تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِنِّ تَمِیز" کے متعقلہ نتائج

تَمِیز

برتری، شان، تہذیب، حفظِ مراتب، لحاظ، عقل، دانش، اچھے برے یا نیک بد کی پہچان کی صلاحیت، فرق کرنے کی صلاحیت، فرق، امتیاز، قاعدہ، اہلیت

تَمْئِیز

تمیز، اردو میں تمیز ہی بولا جاتا ہے

تَمْیِیز

رک : تمیز

تَمِیز دار

سلیقہ مند، مہذب، شائستہ، با ادب

تَمِیز داری

تَمِیز آنا

سن تمیز کو پہنْچنا ، سلیقہ سیکھنا ، مہذب ہونا

تَمِیز کرنا

تَمِیز باْفتَگی

بے تمیزی ، بدتمیزی ، بے قاعدگی.

تَمِیزِ بَول

(طب) پیشاب کے چھٹنے یا الگ ہونے کا عمل ، پیشاب بننے میں دوسرے مادوں کے الگ ہونے کا عمل ؛ رک : تمیز معنی نمبر۱۰.

تَمِیز مِٹانا

فرق نہ رکھنا (چھوٹے بڑے کا) فرق ختم کردینا.

تَمِیزِ مُقَدَّم

(نحو) تمیز (رک) معنی نمبر ۸ کی ایک قسم.

تَمِیزی

تمیز (رک) سے منسوب یا متعلق ، خصوصی ؛ تراکیب میں مستعمل.

تَمِیزِ عِشْق و ہَوَس

تَمِیزِ حُسْن و عِشْق

تَمِیْزنا

تمیز کرنا

تَمازُح

ایک دوسرے سے چہل کرنا

تَمُوز

رومیوں کا دسواں مہینہ جب آفتاب برج سرطان میں ہوتا ہے، یہ ہندی مہینے اساڑھ اور انگریزی جولائی کے تقریباً مطابق ہوتا ہے

بَد تَمِیز

بے سلیقہ، بد سلیقہ، پھوہڑ، گستاخ

واو تَمِیز

(قواعد) عربی زبان کا وہ واو جو ہمیشہ اسم عمر مسکن الاوسط کے آخر میں آتا ہے اور غیر ملفوظ ہوتا ہے ، وہ واو جوتقطیع میں شمار نہیں کیا جاتا ۔

کَم تَمِیز

نادان ، ناسمجھہ ، کم عقل .

با تَمِیْز

(شخص یا شے) جو سلیقے کے ساتھ ہو، خوش سلیقہ، تمیز والا

بے تَمِیز

بد تمیز، جسے تمیز اور لحاظ نہ ہو، بے ادب

رُشْد و تَمِیز

پُختگی ، سلیقہ ، تہذیب

اَعْصاب تَمِیْز

حَرْفِ تَمِیز

صاحِبِ تَمِیز

تمیزدار، مہذب، خوش اخلاق، شائستہ

سِنِّ تَمِیز

سمجھ بوجھ آنے کی عمر، بالغ ہونے کی عمر، جوانی کی عمر

گَدھے گھوڑے کی تَمِیز اُٹھانا

ادنیٰ اور اعلیٰ میں تمیز نہ کرنا ، اہلِ ہنر اور بے ہنر کو یکساں سمجھنا .

نیک و بَد کی تَمِیز

نیک و بد سمجھنا، بھلا برا پہچاننا

لوڑا پَکَڑْنے کی تَمِیز نَہ ہونا

(فحش) کوئی کام اُصول قاعدے سے نہ کرنا، تمیز نہ ہونا، صلاحیت نہ ہونا

نیک و بَد کی تَمِیز کَرنا

بھلا بُرا پہچاننا، نفع نقصان سے آگاہ ہونا

تَمَزُّق

(لفظاً) پھٹ جانا، پارہ پارہ ہوجانا، کپڑے کا پھٹ جانا، (طب) کسی عضو کا پھٹ جانا یا شق ہوجانا، تشقق، انگ : Rupture

سِنِّ تَمِیز کو پَہنچنا

جوان ہونا، سیانا ہونا

نیک و بَد کی تَمِیز نَہ ہونا

کسی کے عیبوں پر نظر نہ رکھنا ۔

نیک و بَد کی تَمِیز نَہ رَہنا

بھلے بُرے کی پہچان ختم ہونا ؛ نفع نقصان نہ پہچان پانا ۔

تَمْزِیق

انتشار ، افتراق ، پراگندگی.

تَمازَتِ آفْتاب

سورج کی گرمی

تَمْزِیقِ نَسائِج

(طب) نسیج کا پھٹنا ، انگ : Leceration of Tissues

تَمازَت

تمتماہٹ

تَمازُج

مزاج دینا ، باہم آمیزش پانا ، یکذات ہونا

رُمُوز تُمُوز

آوازے توازے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِنِّ تَمِیز کے معانیدیکھیے

سِنِّ تَمِیز

sinn-e-tamiizसिन्न-ए-तमीज़

اصل: عربی

وزن : 22121

سِنِّ تَمِیز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سمجھ بوجھ آنے کی عمر، بالغ ہونے کی عمر، جوانی کی عمر

English meaning of sinn-e-tamiiz

Noun, Masculine

  • age of maturity

सिन्न-ए-तमीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अच्छे-बुरे में विवेक कर सकने की आयु, प्रौढ़ावस्था।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِنِّ تَمِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِنِّ تَمِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone