تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمُوز" کے متعقلہ نتائج

تَمُوز

رومیوں کا دسواں مہینہ جب آفتاب برج سرطان میں ہوتا ہے، یہ ہندی مہینے اساڑھ اور انگریزی جولائی کے تقریباً مطابق ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمُوز کے معانیدیکھیے

تَمُوز

tamuuzतमूज़

اصل: عربی

وزن : 121

تَمُوز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رومیوں کا دسواں مہینہ جب آفتاب برج سرطان میں ہوتا ہے، یہ ہندی مہینے اساڑھ اور انگریزی جولائی کے تقریباً مطابق ہوتا ہے
  • موسم گرما
  • (مجازاً) بمعنی شدت گرما، شدت کی گرمی

English meaning of tamuuz

Noun, Masculine

  • the Syrian month July
  • the summer
  • (Metaphorically) violent heat

तमूज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रूमियों का दसवाँ महीना जब सूर्य कर्कराशि में होता है, यह हिंदी महीने असाढ़ और अंग्रेज़ी महीने जुलाई के लगभग मध्य होता है
  • गर्मी का मौसम
  • (लाक्षणिक) धूप की कड़ी गर्मी, जेठ-बैसाख की गर्मी, भीषण गर्मी

تَمُوز کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمُوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمُوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words