تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِپَر اَنْداخْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِپَر اَنْداخْتَہ کے معانیدیکھیے
سِپَر اَنْداخْتَہ کے اردو معانی
صفت
- جس نے جنگ میں اپنی شکست مان لی ہو، جس نے شکست مان کر اپنی تلوار اور ڈھال رکھ دی ہو
شعر
خود جس کے سامنے سپر انداختہ ہے حسن
ایسی بھی اک نگاہ کیے جا رہا ہوں میں
English meaning of siper-andaaKHta
Adjective
- the one who have accepted his defeat in battle, the one who have put up their shield and sword and accepted his defeat in battle ground
सिपर-अंदाख़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसने लड़ाई में हार मान ली हो, हार मानकर अपनी ढाल-तलवार रख दी हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِپَر اَنْداخْتَہ)
سِپَر اَنْداخْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔