تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سپری" کے متعقلہ نتائج

سپری

وہ چیز، جو اختتام کو پہنچ جائے، نبڑی ہوئی سے، فیصل شُدہ، تمام، آخر، گَذشتہ (عمر یا مدت وغیرہ)

سِپَری کَھٹْمَل

کھٹملوں کی ایک قسم.

سُپْرِیم کورْٹ

کسی ملک کی سب سے بڑی عدالت، عدالتِ عالیہ

سُپْرِیم کَونْسِل

مجلسِ اعلیٰ ، ایوانِ بالا

سُپِرِیَر

اعلٰی ، ارفع ، بہتر.

سُپْرِیم گَوَرنمِنٹ

سب سے بڑی حکومت ، وفاقی حکومت ، مرکزی حکومت.

سُپْرِیم کَمانْڈَر

جس کے ہاتھ میں افواج کی اعلٰی کمان ہو ، سپہ سالارِ اعظم.

رَہ سِپَری

رک : راہ ری.

سِینَہ سِپَری

(خطرہ یا جنگ وغیرہ میں) ثابت قدمی ، جان٘بازی ، بہاردی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سپری کے معانیدیکھیے

سپری

sipriiसिपरी

اصل: فارسی

وزن : 22

سپری کے اردو معانی

صفت

  • وہ چیز، جو اختتام کو پہنچ جائے، نبڑی ہوئی سے، فیصل شُدہ، تمام، آخر، گَذشتہ (عمر یا مدت وغیرہ)
  • سِپر کا، سہر نُما، انگور کی ایک قسم کا نام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of siprii

Noun

  • dust cullecting pan

सिपरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समाप्त, खत्म ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سپری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سپری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone