تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِراجُ القُطرُب" کے متعقلہ نتائج

سراج

چراغ، روشنی، نُور

سِراجِ مُنیر

روشن چراغ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خطاب

سِراجُ الْاُمَّہ

اُمت کا چراغ ؛ (کنایۃ) رہنمائے دینِ محمدی .

سِراجُ اللَّیل

سِراجُ القُطرُب

ایک روئیدگی ہے، یہ دو لفظوں سے مرکب ہے سراج یعنی چراغ اور قطرب ایک کیڑا جو اندھیری رات میں آگ کے شعلے کی طرح چمکتا ہے، سراج القطرب پہاڑی خیری کا نام ہے جس کا پھول آسمانی، اور سرخ گلاب کی طرح بھی ہوتا ہے، جڑ گول اخروٹ کی طرح ہوتی ہے قابض ہے، آنتوں کا خون بند کرتا ہے، اس کا کچّھ روغن گل میں گھون٘ٹ کر عورت کے شکم پر ملیں تو بچّے کی حفاظت ہو گی، مرگی کے لیے عود فاوانیا سے بڑھکر ہے

سِراجَہ

(پارچہ بافی) ریشمین دھاری دار ململ ، کسی زمانے میں ڈھاکے میں نہایت عُمدہ تیّار ہوتی اور اجیجی کے نام سے موسوم کی جاتی تھی ، مالدہ میں اسی کی مُختلف وضعِ ایجاد ہوئیں اور مچھلی کانٹا سبز کٹار ، بُلبل چشم لال قدم ، بھولی اور سادہ وغیرہ کہلائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِراجُ القُطرُب کے معانیدیکھیے

سِراجُ القُطرُب

siraaj-ul-qutrubसिराज-उल-क़ुतरुब

وزن : 12222

سِراجُ القُطرُب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک روئیدگی ہے، یہ دو لفظوں سے مرکب ہے سراج یعنی چراغ اور قطرب ایک کیڑا جو اندھیری رات میں آگ کے شعلے کی طرح چمکتا ہے، سراج القطرب پہاڑی خیری کا نام ہے جس کا پھول آسمانی، اور سرخ گلاب کی طرح بھی ہوتا ہے، جڑ گول اخروٹ کی طرح ہوتی ہے قابض ہے، آنتوں کا خون بند کرتا ہے، اس کا کچّھ روغن گل میں گھون٘ٹ کر عورت کے شکم پر ملیں تو بچّے کی حفاظت ہو گی، مرگی کے لیے عود فاوانیا سے بڑھکر ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of siraaj-ul-qutrub

Noun, Masculine

  • the fairy's lamp, a plant which shines at night like the glow-worm

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِراجُ القُطرُب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِراجُ القُطرُب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone