تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِراجَہ" کے متعقلہ نتائج

سِراجَہ

(پارچہ بافی) ریشمین دھاری دار ململ ، کسی زمانے میں ڈھاکے میں نہایت عُمدہ تیّار ہوتی اور اجیجی کے نام سے موسوم کی جاتی تھی ، مالدہ میں اسی کی مُختلف وضعِ ایجاد ہوئیں اور مچھلی کانٹا سبز کٹار ، بُلبل چشم لال قدم ، بھولی اور سادہ وغیرہ کہلائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِراجَہ کے معانیدیکھیے

سِراجَہ

siraajaसिराजा

سِراجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پارچہ بافی) ریشمین دھاری دار ململ ، کسی زمانے میں ڈھاکے میں نہایت عُمدہ تیّار ہوتی اور اجیجی کے نام سے موسوم کی جاتی تھی ، مالدہ میں اسی کی مُختلف وضعِ ایجاد ہوئیں اور مچھلی کانٹا سبز کٹار ، بُلبل چشم لال قدم ، بھولی اور سادہ وغیرہ کہلائیں
  • (طِب) گھوڑوں اور خچّروں کی ایک متعدی بیماری جس میں جبڑوں کے نِیچے کا حصہ سُوج جاتا ہے اور نوک سے رطوبت خارج ہوتی ہے ، کنار، یہی بیماری اِنسان کو لگ جاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِراجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِراجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone