تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سر عشق" کے متعقلہ نتائج

سِرّ

جسم کا سب سے بالائی حصہ، کھوپڑی نیز گردن سے اوپر کا پورا حصہ

سر عشق

سر عالم

سر دہر

سِرِّ اَزَل

اِبتدَائے آفرینش کے راز ، قُدرتِ کامله کے بھید ، حقیقتِ اُولیٰ .

سِرِّ آدَم

حضرت آدم علیه السّلام کی پیدائش و بعثت کے راز

سِرِّ خَفی

کائنات کے پوشیدہ راز، قضا و قدر سے متعلق معاملات

سِرِّ نِہاں

پوشیدہ راز، چھپے ہوئے بھید

سِرّ و عَلَن

ظاہر و مخفی، ذاتی اور عوامی

سِرِّ اُلفَت

محبت کا راز، پیار کا راز

سِرّ و عَیاں

باطن و ظاہر ، پوشیدہ اور کھلا ہوا .

سِرِّ مَکْنُوں

چُھپے ہوئے بھید، پوشیدہ راز، مصلحتِ خداوندی، الله تعالیٰ کی مصالح

سِرُّ الْعِلْم

(تصوُّف) اِس سے مراد سِر علم باری تعالیٰ کا ہے جو حقیقت باری تعالیٰ کی ہے ، کیونکه حقیقتاً علم عین حق ہے اور غیر بحسب اِعتبار .

سِرُّ الْحال

(تصوُّف) اُس چیز کو کہتے ہیں که جس کے سبب سے اُسی حال میں مراد حق تعالیٰ کی پہچانی جائے یعنی جو کچھ وارد ہوا ہے اُس کی حقیقت و ماہیت کیا ہے اور منشاء اس حال کا کیا ہے

سِرِّ یَزْدانی

الله تعالیٰ کے راز ، قضا و قدر کت مسائل .

سِرُّ الْقَدَر

(تصوُّف) اوس چیز کو کہتے ہیں که جس کو حق نے ہر ہر عین ثابته سے ازل میں جانا، یعنی حق تعالیٰ نے ہر عین ثابته کو معد اُن حالات کے جو اُس عین ثابت کے وجودِ خارجی سے ظاہر ہوں گے جانا، لہذا وہ کسی چیز کا حکم ایسا نہیں کرتا جو اُس عین ثابت کے حالات سے ظاہر نہو

سِرِّ دِلْبَراں

دوستوں کے راز یا باتیں ، احباب کے راز ، یگانوں کی راز داریاں ، محبوبوں اور معشوقوں کے راز .

سِرُّ الحَقِیقَت

(تصوُّف) اُس چیز کو کہتے ہیں که جو ظاہر نہو مخفی رہے اور ہر شے میں ہو اور یہی حقیقت باری تعالیٰ کی ہے

سِرّی عُلُوم

سِرّی

جو راز میں ہو، پوشیدہ بات یا شے، نہاں

سِرّی نَماز

سِرِّیَّت پَسَند

(تصوّف) صوفی ، اہل باطن ، جو قلب کو کشف و شہود اور وحی و الہام کا مرکز سمجھتے ہیں ۔

سِرّاً

پوشیدہ طور پر، خاموشی کے ساتھ ، چُپکے سے، راز دارانہ (عموماً جہراً کے ساتھ مُستعمل)

سِرّاٹا

پانی کی تیز دھار جس سے سرسر کی آواز نِکلے ، دھار آبشار .

سِرِّیَّت جُوئی

بھیدوں اور رازوں کو جاننے کی جستجو ، حقیقت کی تلاش ۔

سِرِّیَّت

رازداری ، پُر اسرار ، خفیہ رسوم کی ادائیگی ، تصوّف ، باطنیت ، علمِ باطن ۔

سِرُّ الله

حقیقتِ باری تعالیٰ .

سِرّاٹا مارْنا

پانی وغیرہ سے اس طرح تیزی اور زور کے ساتھ ٹکرانا کہ سراسراہٹ کسا شور بلند ہو .

سِرّاٹا بَھرنا

تیزی کے ساتھ اُڑا چلا جانا .

لَطِیفَۂ سِرّ

(تصوّف) اس لطیفہ کے انوار سفید رنگ ہیں اور مقام اخفیٰ اور دل کے درمیان ہے اس کو حضرت موسیٰ سے تعلق ہے.

کاتِبِ سِرّ

خفیَہ باتوں کا لکھنے والا ؛ پرائیویٹ سیکرٹری ، نجی منشی .

مِفتاحِ سِرُّ القَدَر

(تصوف) ازل میں اعیان ممکنہ کی استعدادوں کا اختلاف

اردو، انگلش اور ہندی میں سر عشق کے معانیدیکھیے

سر عشق

sirr-e-'ishqसिर्र-ए-'इश्क़

وزن : 2221

English meaning of sirr-e-'ishq

  • secret of love

सिर्र-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ

  • प्रेम का रहस्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سر عشق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سر عشق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone