تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِرّی" کے متعقلہ نتائج

سِرّی

جو راز میں ہو، پوشیدہ بات یا شے، نہاں

سِری

بھیڑ بکری وغیرہ کا سر یا کلّہ جو ذبح کر کے جسم سے جدا کر لیا جائے، مُنڈی، کلا نیز اس کا ڈھانچا، سری کے اندر کا مغز یا بھیجا (کھانے کے مقصد سے)

سُرّی

(آتشبازی) آتش بازی کی ایک قسم جو آگ لگنے کے بعد سر کی آواز کے ساتھ اوپر اُٹھتی ہے۔

ثَریٰ

امیر ، دولت مند

صُری

رک : صراحی.

سِرّی نَماز

سِرّی عُلُوم

occult sciences

سُسْری

ساس

سِری کَرنا

بسم اللہ کرنا ، آغاز کرنا ، ابتدا کرنا ، شروع کرنا ؛ قسم کھا کر گواہی دینا ، دستخط کرنا ۔

سِری پائے

ذبح کیے ہوئے جانور کا سر، کلّہ اور پائے نیز اس کا سالن

سُرّی چھوڑنا

اشغلہ چھوڑنا ، بے بنیاد افواہیں پھیلانا ، ہوائی اڑانا ۔

سِری پَھل

ناریل ۔

سِری راگ

موسیقی: چھ راگوں میں سے پان٘چویں راگ کا نام جو عموماً اگن پوس مطابق نومبر دسمبر (آغاز سرما) میں گایا جاتا ہے

سَری کَھنڈی

ایک خوش رنگ پھول، چنبیلی کے پھول سے چھوٹا ہوتا ہے، درخت دو سال میں پھولتا ہے

سِری لَنْکا

ایک ملک کا نام، سری لنکا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِرّی کے معانیدیکھیے

سِرّی

sirrii•सिर्री

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ فقہ

اشتقاق: سَرَّ

  • Roman
  • Urdu

سِرّی کے اردو معانی

صفت

  • جو راز میں ہو، پوشیدہ بات یا شے، نہاں
  • فقہ: سر، جس سے یہ منسوب ہے، وہ نماز جس میں امام خاموشی سے قرآت کرتا ہے (جہری کے بالمقابل)

شعر

Urdu meaning of sirrii

  • Roman
  • Urdu

  • jo raaz me.n ho, poshiida baat ya shaiy, nihaa.n
  • fiqhah sar, jis se ye mansuub hai, vo namaaz jis me.n imaam Khaamoshii se karaat kartaa hai (juhrii ke bilmuqaabil

English meaning of sirrii

Adjective

  • Fiqh: related to 'Sirr' (secrete) the prayer (Namaz) in which the Imam silently recites verses from the Quran
  • secret, occult, mysterious

सिर्री के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फ़िक़्ह: सिर्र, जिससे ये मंसूब है, वो नमाज़ जिसमें इमाम शांत हो कर क़ुरआन की आयतें पढ़ता है
  • जो राज़ में हो, गुप्त बात या चीज़, छिपा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِرّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِرّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone