تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِسَکْتی" کے متعقلہ نتائج

سِسَکْتی

دم توڑتی ہوئی ، ذرا ذرا سان٘س لیتی ہوئی ، مرنے کے قریب ہونا (تراکیب میں مُستعمل)۔

سِسَکْتی سِسَکْتے نے دِیا پَکایا، بِلَکْتے نے کھایا جِیبھ جَلی نَہ سواد آیا

کسی کی برائے نام حاجت روائی ہونے کے موقع پر مستعمل .

سِسَکْتی سِسَکْتے نے دِیا پَکایا، بِلَکْتی نے کھایا جِیبھ جَلی نَہ سواد پایا

کسی کی برائے نام حاجت روائی ہونے کے موقع پر مستعمل .

سِسَکْتی سِسَکْتے نے دِیا پَکایا، بِلَکْتی نے کھایا جِیبھ جَلی نَہ سواد آیا

کسی کی برائے نام حاجت روائی ہونے کے موقع پر مستعمل .

سِسَکْتی بِلَکْتی

قریب الختم ، اذیّت میں ، ناگُفتہ بہ حالت میں ، دم توڑتی .

سِسَکْتی بَھنَکْتی

بہت کم چیز ، قلیل مقدار ، ذرا سی ، حقیر سی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِسَکْتی کے معانیدیکھیے

سِسَکْتی

sisaktiiसिसकती

وزن : 122

سِسَکْتی کے اردو معانی

  • دم توڑتی ہوئی ، ذرا ذرا سان٘س لیتی ہوئی ، مرنے کے قریب ہونا (تراکیب میں مُستعمل)۔

شعر

English meaning of sisaktii

  • whimper, linger

سِسَکْتی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِسَکْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِسَکْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone