تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتارَہ جَبین" کے متعقلہ نتائج

جَبِین

پیشانی، ماتھا

جَبِین پَر چِیں ہونا

غصہ کی حالت یا غضبناک ہونا

جَبِین پَر چِیں رَہْنا

غصہ کی حالت یا غضبناک ہونا

جَبِینِ عَالَم

جَبِین سا

رک: جبہہ سا

جَبِین سائی

جبیں ساکا اسم کیفیت، ماتھا رگڑنا، پوجا کرنا، عبادت کرنا، جبہہ سائی

جَبِین فَرْسا

رک: جبیں سا

جَبِین دَھرنا

پیشانی ٹیکنا، سر جھکانا، عاجزی کا اظہار کرنا

جَبِین طَرازی

پیشانی کی آرائش

جَبِین گِھسْنا

رک: جبیں رگڑنا

جَبِین فَرْسائی

رک: جبیں سائی

جَبِین رَگَڑْنا

رک: پیشانی رگڑنا.

جَبِین میں بَلْ پَڑْنا

رک: پیشانی پر بل پڑنا

جَبِین پَرْ بَل ڈالْنا

رک: پیشانی پر بل ڈالنا.

جَبِین کا بَلْ کھانا

جبیں پر بل ڈالنا (رک) کا لازم

جَبِین پَرْ چِین لانا

رک: جبیں پر بل ڈالنا.

جَبِین پَر لَکِیر کِھنچْنا

پیشانی پر لکیر یا قشقہ کھی٘نچنا.

جَبِین پَکَڑْ کَر بَیْٹھنا

بہت زیادہ رن٘ج کرنا، بہت فکر اور افسوس کرنا

جَبِینِ نِیاز

عاجزی سے جھکنے والی پیشانی

شِگُفْتَہ جَبِین

مسکراتا چہرہ ، کِھلا ہوا چہرہ ، خوش و خرم

چین بَہ جَبِین ہونا

تیوری پر بل پڑنا، ناراض ہونا

طاقِ جَبِین

(حشریات) محراب نما پیشانی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتارَہ جَبین کے معانیدیکھیے

سِتارَہ جَبین

sitaara-jabiinसितारा-जबीन

اصل: فارسی

وزن : 122121

دیکھیے: سِتارَہ پیشانی

سِتارَہ جَبین کے اردو معانی

صفت

  • وہ گھوڑا جس ماتھے پر سفید بالوں کی چتّی ہو اور جو ہاتھ کے ان٘گوٹھے کے سرے کے نیچے چھپ جائے، ایسا گھوڑا جس کی پیشانی پر چھوٹا سفید نشان ہو ایسا گھوڑا نامبارک سمجھا جاتا ہے

شعر

English meaning of sitaara-jabiin

Adjective

  • having a star on the forehead (reckoned as a blemish in a horse), the shine of inauspicious

सितारा-जबीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह घोड़ा जिसके माथे पर सफ़ेद छोटा चिह्न हो, ऐसा घोड़ा अशुभ समझा जाता है, वो घोड़ा जिसके माथे पर सफ़ैद बालों की चित्ती हो, जो हाथ के अंगूठे के सिरे के नीचे छुप जाये,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتارَہ جَبین)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتارَہ جَبین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone