تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتاروں" کے متعقلہ نتائج

سِتاروں

ستارا / ستارہ (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

سِتاروں میں ماہ

ستاروں کی مانند نمایاں ؛ بہت زیادہ خوبصورت ، حسین

سِتاروں پَہ کَمَنْد ڈالْنا

ترقی کی بلند ترین چوٹیوں کو چھو لینا، غیر معمولی کارنامے انجام دینا، مُشکل سے مُشکل کام پر قابو پا لینا

سِتاروں بَھرا

سِتاروں میں چاند

ستاروں کی مانند نمایاں ؛ بہت زیادہ خوبصورت ، حسین

سِتاروں کا جُھمْکا

(فلکیات) بہت سارے ستاروں کا مجموعہ ، ثریا اور دوسرے ستارے ۔

سِتاروں بَھری رات

سِتاروں کا جھُرْمُٹ

کہکشاں، نکشتر، ستاروں کا مجموعہ، ستاروں کا گروپ

سِتاروں کے سائے میں

سِتاروں کی روشنی میں ، علی الصبح جبکہ ابھی شفق نمودار نہ ہوئی ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتاروں کے معانیدیکھیے

سِتاروں

sitaaro.nसितारों

وزن : 122

سِتاروں کے اردو معانی

  • ستارا / ستارہ (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

شعر

English meaning of sitaaro.n

  • stars

سِتاروں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتاروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتاروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words