تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتَم ہونا" کے متعقلہ نتائج

سِتَم ہونا

آفت یا مُصیبت کا نازل ہونا .

سِتَم بَرْپا ہونا

آفت آنا، فساد مچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم ہونا کے معانیدیکھیے

سِتَم ہونا

sitam honaaसितम होना

محاورہ

سِتَم ہونا کے اردو معانی

  • آفت یا مُصیبت کا نازل ہونا .
  • افسوس ، غم یا ملال ہونا ، افسوس ناک یا غمناک بات ہونا .
  • ظُلم یا قہر ہونا ، سختی یا تشدّد ہونا .
  • عجیب یا انوکھا آدمی ہونا .
  • غضب ہونا ، بُرا ہونا .
  • نہایت چالاک یا کسی بھی اچھے یا بُرے فن میں طاق ہونا .

सितम होना के हिंदी अर्थ

  • ۳. आफ़त या मुसीबत का नाज़िल होना
  • ۵. अजीब या अनोखा आदमी होना
  • ۶. निहायत चालाक या किसी भी अच्छे या बुरे फ़न में ताक़ होना
  • ۱. ज़ुलम या क़हर होना, सख़्ती या तशद्दुद होना
  • ۲. ग़ज़ब होना, बुरा होना
  • अफ़सोस, गुम या मलाल होना, अफ़सोसनाक या ग़मनाक बात होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتَم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتَم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone