تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتَم کیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم کیش کے معانیدیکھیے
سِتَم کیش کے اردو معانی
صفت
- سِتم پیشہ، ظلم کرنے کا عادی، طبعاً ستم گر
شعر
ہر نفس سینے میں پتھر کی طرح لگتا ہے
زندگی مجھ پہ ستم کیش نے یوں بھاری کی
اس ستم کیش کے چکموں میں نہ آنا بیخودؔ
حال دل کس کو سناتے ہو یہ کیا کرتے ہو
وہ ستم کیش بہر حال ستم کیش رہے
درد سویا بھی نہیں تھا کہ جگانے نکلے
English meaning of sitam-kesh
Adjective
- habitually oppressor
सितम-केश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका स्वभाव ही अत्याचार करना हो बहुत बड़ा अन्यायी, ज़ुल्म करने का आदी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتَم کیش)
سِتَم کیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔