تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتَم رانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم رانی کے معانیدیکھیے
سِتَم رانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ظُلم کرنا، ظلم، جور و جفا
شعر
فنا کے گھاٹ تک غم کی ستم رانی نہیں جاتی
بہی جاتی ہیں آنکھیں اشک افشانی نہیں جاتی
وفا کوشی نہیں جاتی ستم رانی نہیں جاتی
یہ اپنی اپنی عادت ہے بہ آسانی نہیں جاتی
انہیں کیوں رنج ہو جور و ستم پر
ستمرانی تو خوئے مہوشاں ہے
English meaning of sitam-raanii
Noun, Feminine
- oppression, tyranny
सितम-रानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़ुलम करना, सितम करना, पीड़ा देना, अत्याचार करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتَم رانی)
سِتَم رانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔