اردو، انگلش اور ہندی میں ستم گاروں کے معانیدیکھیے
ستم گاروں کے اردو معانی
- جابروں، خلاف ورزی کرنے والے، سنگدل، ظالم غاصب، بے رحم، شریر
شعر
رکھ دیا ان کو بھی جھولی میں ستم گاروں کی
میں نے جن ہاتھوں سے بنیاد وفا رکھی تھی
ستم گاروں نے آئین وفا منسوخ کر ڈالا
مگر کچھ لوگ ابھی امید اجرائی میں جیتے ہیں
دعویٰ تھا جنہیں ہمدردی کا خود آ کے نہ پوچھا حال کبھی
محفل میں بلایا ہے ہم پہ ہنسنے کو ستم گاروں کی طرح
English meaning of sitamgaaro.n
- oppressors, violators
- cruel culprit, rascal
सितमगारों के हिंदी अर्थ
- उत्पीड़कों, अतिक्रता, निर्दयी, क्रूर, बेरहम, दुष्ट, दोषी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ستم گاروں)
ستم گاروں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔