تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہ بَخْت" کے متعقلہ نتائج

سِیاہ بَخْت

بد قسمت، بُرے نصیب والا

بَخْت سِیاہ

جس کی قسمت تاریک ہو، بہت بدقسمت جس کا ساتھ تقدیر کبھی نہ دے.

سِیَہ بَخْت

سیاہ بخت، بدنصیب، بد قسمت، برے نصیب والا

سوخْتَہ بَخْت

خستہ حال، بدقِسمت، بدنصیب

بَخْت بَلَن٘د

اچھی قسمت ، خوش نصیبی ۔

بَرگَشْتَہ بَخْت

بد بخت ، بد نصیب ، بد قسمت .

بَخْت خُفْتَہ

بدنصیب، بدقسمت، بدبخت

خُفْتَہ بَخْت

جس کی قسمت اچھی نہ ہو، بدنصیب، بدقسمت، خفتہ نصیب

بَخْت بَرْگَشْتَہ

بدنصیب، بدقسمت، قسمت جس کا ساتھ نہ دے، سویا ہوا نصیبہ، نصیب کا الٹ جانا

فِتْنَہ بَخْت

جس کی قسمت میں فتنے ہی فتنے ہوں ، فتنہ خو ؛ بد بخت.

بَخْت بُلَن٘د

اچھی قسمت ، خوش نصیبی ۔

تِیرَہ بَخْت

بد بخت، بد نصیب، منحوس، جس کے مقدر میں اندھیرا ہو

بَخْت وَرِی

سِیاہ

کالا، تاریک، نامبارک

بَخْت رَمِیدَہ

وہ قسمت جس نے ساتھ چھوڑ دیا ہو، بدقسمتی، بد نصیبی۔

فَرْخُنْدَہ بَخْت

فرخندہ اختر، طالع فال، خوش نصیب، نیک اختر، خوش اقبال

فَرْخَنْدَہ بَخْت

سِتارَۂ بَخْت

قسمت کا ستارا ، مقدر

شورِیدَہ بَخْت

۱. بدبخت ، بدنصیب .

سِیاہ کار

عاصی، گنہ گار، فاسق، فاجر، ظالم، سن٘گدل

بَخْت کَھرے ہونا

طالع کا سعید ہونا، خوش قسمت ہونا

سِیاہ بُھجَن٘گ

بہت زیادہ کالا ، کالے رن٘گ کا ، گہرا کالا .

بَخْت سَبْز ہونا

قسمت کا رسا ہونا .

بَخْت سِیدھا ہونا

نصیب کا موافق ہونا

مُن٘ہ سِیاہ

(بددعا) منھ کالا ہو ، خدا کی لعنت ، رسوائی و ذلت ہو ، بُرا ہو ۔

بَخْت اَون٘دھے لِکھانا

کاتبان تقدیر سے نصیبے میں محرومی و ناکامی درج کرانا۔

سَن٘گِ سِیاہ

کالا پتّھر ، حجرِ اسود کو بھی کہتے ہیں.

سِیاہ کام

سِیاہ مَسْتی

مستی، بدمستی، بدہوشی

سِیاہ روگ

گندم کی فصل میں پیدا ہو جانے والا ایک وبائی مرض جس کے سبب گندم کی پُوری فصل کالی ہو جاتی ہے ، کالا روگ ، فلیگ .

سِیاہ مَوت

(طِب) ایک بِیماری جو نمونیائی پلیگ کے بڑھتے ہوئے مرض سے پیدا ہوتی ہے اِس بِیماری میں قے کے ساتھ خُون کا اِخراج ہوتا ہے اور سان٘س کے رُکنے سے جسم پر سِیاہ دھبّے پڑ جاتے ہیں ، وبائی موت ، طاعونِ اعظم .

سِیاہ جِسْم

ایسا بدن جس پر اگر مختلف کی شُعاعیں (روشنی کی شعاعیں اور حرارتی شعاعیں) پڑ رہی ہوں تو وہ ان کو پورے طور پر جذب کر لیتا ہے. ایسا جسم جس پر سے شعاعیں نہ منعکس ہو کر پہلی طرف کو پلٹتی ہیں اور نہ اس میں گُزر کر دوسری جانب کو جا سکتی ہیں .

سِیاہ باطِن

دل میں کھوٹ رکھنے والا، مُنافق، مکّار، ریاکار، کِینہ پرور، حاسد، کَپٹی

سِیاہ باطِنی

سِیاہ سال

سِیاہ بِیس

زہریلے سانپ کی ایک قسم و سیاہی مائل اور دو گز لمبا ہوتا ہے .

سِیاہ باجْری

(مُرغ بازی) گہرا سِیاہ ، بہت زیادہ کالا ، سِیاہ باجرے سے مُشابہ ، باریک چتی دار مُرغی یا پرند وغیرہ .

سِیاہ مُو

سِیاہ رُو

۲. (مجازاً) ذلیل ، رُسوا ، خوار بدنام ، کلنکی .

سِیاہ تابی

چمکیلی سِیاہی مائل رنگت .

سِیاہ چال

سِیاہ کاری

بدکاری، فِسق و فجور، ظُلم، گنہ گاری

سِیاہ تاب

۳. چمکدار سِیاہ رن٘گ کا ، وہ چیز جس کی سِیاہی میں چمک ہو .

سِیاہ پُلْک

پُلک سان٘پ کی تیسری قِسم ہے جو زہریلا نہیں ہوتا .

سِیاہ نَسْل

مشرقی باشندے ، افریقی یا ایشیائی اقوام جن کو مغربی اقوام حقارتاً سِیاہ نسل کہتی ہیں .

سِیاہ نامَہ

وہ کاغذ یا کِتاب جس میں آدمی کے بُرے اعمال لِکھے ہوں، گنہگار کا اعمال نامہ، نامۂ سیاہ

سِیاہ کارانَہ

بدکاری کا ، ظُلم اور فِسق و فجور کا .

سِیاہ سَر

سِیاہ مِرْچ

فلفل سِیاہ ، کالی مرچ .

سِیاہ بَہار

سِیاہ مَسْت

نشے میں چُور، گہرے نشہ کی حالت میں، مدہوش

سِیاہ گَل

کالا دھبّا ، سیاہ نِشان .

سِیاہ پِیر

سِیاہ تالُو

ایسا گھوڑا جس کا مُنھ کالا ہو اُسے منحوس خیال کِیا جاتا ہے

رُو سِیاہ کَر٘نا

مُن٘ھ کالا کرنا ، رُسوا کرنا ، ذلیل و خوار کرنا.

سِیاہ خال

(سالوتری) وہ گھوڑا س کے جسم پر کالے نشان ہوں

سِیاہ تَخْتَہ

تختۂ سِیاہ ، سِیاہ بورڈ .

سِیاہ کَرْنا

بہت زیادہ لِکھنا (عموماً کاغذ ، دفتر ، دستہ ، ورق وغیرہ کے ساتھ) .

سِیاہ خانَہ

۱. ظُلمت کدہ ؛ (کنایۃً) نوحہ کرنے کی جگہ ، ماتم خانہ ، ماتم کدہ .

سِیاہ بَخْتی

بدقسمتی ، بدنصیبی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ بَخْت کے معانیدیکھیے

سِیاہ بَخْت

siyaah-baKHtसियाह-बख़्त

اصل: فارسی

وزن : 12121

سِیاہ بَخْت کے اردو معانی

صفت

  • بد قسمت، بُرے نصیب والا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of siyaah-baKHt

Adjective

  • unlucky, unfortunate

सियाह-बख़्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काले भाग्यवाला, बुरे भाग्यवाला, हुतभाग्य, बदक़िस्मत, बुरे नसीब वाला

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہ بَخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہ بَخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words