تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہ گوش" کے متعقلہ نتائج

سِیاہ گوش

سِیار اور گِیدڑ کی نسل سے تعلق رکھنے والا ایک درندہ جس کے کان سِیاہ ہوتے ہیں ، ایک گوشت خور وحشی درندہ جو شکل و صُورت اور قد و قامت میں بلّی سے مُشابہ ہوتا ہے بِینائی کی تیزی اور جست و خیز میں تیزی کے لیے مشہور ہے .

سِیَہ گوش

سیاہ گوش ، ایک قسم کا چیتا ، تین٘دوا.

پَُن٘بَہ دَر گوش

رک، پنبہ بگوش، کان میں روئی ڈالے ہوئے، مجازاً: غافل، بے خبر، توجہ نہ کرنے والا، بنا ہوا، بہرا

گوش پارَہ

کان کا بالا ، آویزہ

نَرْمَۂِ گوش

ہَرْزَہ گوش

بیہودہ اور فضول باتیں سننے والا، افواہوں پر کان دھرنے والا، کانوں کا کچا

گوش بَراہ

وہ جو کسی کے آنے کا منتظر ہو ، گوش برآواز ، کسی بات کے سننے کا مںتظر

گوش بُرِیدَہ

کان کٹا ہوا ، کن کٹا بُوچا

بُرِیدَہ گوش

ہَمَہ تَن گوش

پوری توجہ اور انہماک سے سننے والا، کمال متوجہ

پَرْدَۂ گوش

کان کا پردہ جس پر آواز کی لہر لگ کر آواز سنائی دیتی ہے .

آگَنْدَہ گوش

جس کے کان میں روئی یا کچھ اور بھرا ہوا ہو، مراد: بہرا

گوش زَدَہ

سننے میں آنا، سنا جانا

گوش بَہ دِل

دل کی آواز سننے کی طرف متوجہ، مراد: ضمیر کی آواز

گوش بَہْرا ہونا

کان سے سنائی نہ دینا ، قوتِ سامعہ کا ختم ہو جانا

گوش لَگے رَہنا

۔ کان لگے رہنا۔ ؎

لالَہ بِنا گوش

جس کے کان کی لو لالہ کی طرح سرخ ہو ، جس کے کان کی لو سرخ ہو ، معشوق کی تعریف کے لیے مستعمل.

گوش رَہْنے لَگْنا

سننے کے انتظار میں رہنا

گوش لَگے ہونا

متوجہ رہنا ، سننے کا منظر ہونا

گوش کَر ہونا

کان بہرے ہونا

گَوہَر گوش ہونا

زینتِ سماعت ہونا ، گوش گزار ہونا .

اَنْگُشْت بَہ گوش

گوش دَر ہونا

گوش گُزار ہونا

کان میں پڑنا ، سننے میں آنا ، اطلاع ہونا ، خبر ہونا

دَہْلِیزِ گوش

(طِب) کان کی بناوٹ کا ابتدائی حصّہ

گوش دِیوار ہونا

گوش زَد ہونا

سننے میں آنا ، سنا جانا

ہوش گوش

عقل و حواس، شعور، سمجھ داری، ہوشیاری

زیبِ گوش ہونا

سُننے میں آنا، سامعہ نواز ہونا، کسی بات کی خبر ملنا، کچھ پتہ چلنا

سِیاہ

کالا، تاریک، نامبارک

گوش ہوش سے سُننا

غور سے سننا ، دھیان دے کر سننا ، سنو اور گوش ہوش سے سنو

گوش ہونا

کان لگے ہونا ، دھیان لگا ہونا

ہوش و گوش

رک : ہوش گوش ؛ ہوشیاری ،عقل مندی ، سمجھ ۔

گوش کَھڑے ہونا

چونکنا ، چوکنَا ہونا ، خوابِ غفلت سے بیدار ہونا ، ہوشیار ہو جانا

سفتہ گوش

جس کے کان چھدے ہوئے ہوں، مجازاً: غلام، ملازم، نوکر، مطیع، فرمانبردار

مالیدہ گوش

جس کے کان ملے گئے ہوں، خبردار، ہوشیار

گُوشِ ہوش

ہوشیاری توجہ

آویزَۂِ گوش کَرْنا

(کوئی بات) کان تک پہنچانا، سنانا، مشہور کرنا

سِیاہ کار

عاصی، گنہ گار، فاسق، فاجر، ظالم، سن٘گدل

آویزَۂِ گوش ہونا

آویزۂ گوش کرنا کا لازم، کانوں تک پہنچنا، سننا، مشہور ہونا

سِیاہ بُھجَن٘گ

بہت زیادہ کالا ، کالے رن٘گ کا ، گہرا کالا .

گوشِ عِبْرَت

گوش بَر آواز ہونا

گوشِ ماہی

صدف ، سبب ، سیی

آواز گوش آشُنا ہونا

سن کر ایسا محسوس ہونا جیسے یہ سنی ہوئی آواز ہے، پہلے سے سنی ہوئی آواز ہونا

مُن٘ہ سِیاہ

(بددعا) منھ کالا ہو ، خدا کی لعنت ، رسوائی و ذلت ہو ، بُرا ہو ۔

سَن٘گِ سِیاہ

کالا پتّھر ، حجرِ اسود کو بھی کہتے ہیں.

سِیاہ کام

سِیاہ مَسْتی

مستی، بدمستی، بدہوشی

سِیاہ روگ

گندم کی فصل میں پیدا ہو جانے والا ایک وبائی مرض جس کے سبب گندم کی پُوری فصل کالی ہو جاتی ہے ، کالا روگ ، فلیگ .

سِیاہ مَوت

(طِب) ایک بِیماری جو نمونیائی پلیگ کے بڑھتے ہوئے مرض سے پیدا ہوتی ہے اِس بِیماری میں قے کے ساتھ خُون کا اِخراج ہوتا ہے اور سان٘س کے رُکنے سے جسم پر سِیاہ دھبّے پڑ جاتے ہیں ، وبائی موت ، طاعونِ اعظم .

سِیاہ جِسْم

ایسا بدن جس پر اگر مختلف کی شُعاعیں (روشنی کی شعاعیں اور حرارتی شعاعیں) پڑ رہی ہوں تو وہ ان کو پورے طور پر جذب کر لیتا ہے. ایسا جسم جس پر سے شعاعیں نہ منعکس ہو کر پہلی طرف کو پلٹتی ہیں اور نہ اس میں گُزر کر دوسری جانب کو جا سکتی ہیں .

سِیاہ باطِن

دل میں کھوٹ رکھنے والا، مُنافق، مکّار، ریاکار، کِینہ پرور، حاسد، کَپٹی

سِیاہ باطِنی

سِیاہ سال

سِیاہ بِیس

زہریلے سانپ کی ایک قسم و سیاہی مائل اور دو گز لمبا ہوتا ہے .

سِیاہ باجْری

(مُرغ بازی) گہرا سِیاہ ، بہت زیادہ کالا ، سِیاہ باجرے سے مُشابہ ، باریک چتی دار مُرغی یا پرند وغیرہ .

سِیاہ مُو

سِیاہ رُو

۲. (مجازاً) ذلیل ، رُسوا ، خوار بدنام ، کلنکی .

سِیاہ تابی

چمکیلی سِیاہی مائل رنگت .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ گوش کے معانیدیکھیے

سِیاہ گوش

siyaah-goshसियाह-गोश

اصل: فارسی

وزن : 12121

سِیاہ گوش کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • سِیار اور گِیدڑ کی نسل سے تعلق رکھنے والا ایک درندہ جس کے کان سِیاہ ہوتے ہیں ، ایک گوشت خور وحشی درندہ جو شکل و صُورت اور قد و قامت میں بلّی سے مُشابہ ہوتا ہے بِینائی کی تیزی اور جست و خیز میں تیزی کے لیے مشہور ہے .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of siyaah-gosh

Noun, Masculine

  • lynx, a species of wild cat

Adjective

  • possessing black ears

सियाह-गोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक कुत्ते के बराबर जानवर जिससे शेर डरता है

विशेषण

  • काले कानवाला
  • पुं०-स्याह-गोश

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہ گوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہ گوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words