تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہَہ بَہی" کے متعقلہ نتائج

سِیاہَہ

احکامِ شاہی کا روزنامچہ .

سِیاہَہ ہونا

رجسٹر میں لکھا جانا ، روزنامچہ میں درج ہونا .

سِیاہَہ کَرْنا

رجسٹر میں درج کرنا، کھاتے پر چڑھانا

سِیاہَہ بَہی

روزنامچہ، وہ رجسٹر جس میں روزانہ رسیدیں اور اخراجات داخل کیے جاتے ہیں

سِیاہَہ نَوِیس

روزنامچہ لِکھنے والا، حساب رکھنے والا مُنشی، چٹھی نویس

سِیاہَہ دِکھانا

پُوری طاقت سے سامنے آنا ، قوّت کی نُمائش کرنا ، طاقت کا مظاہرہ کرنا .

سِیاہَۂ آمْدَنی

ایک خزانے کا روزانہ حِساب جو زمینداروں سے وصول کر کے جمع کیا جائے .

سِیاہَۂ مَوجُودات

روزمرّہ کی آمد و خرچ اور ترسیلِ زر وغیرہ کا رجسٹر یا موجودہ اشیا روکڑ وغیرہ کا روزنامچہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہَہ بَہی کے معانیدیکھیے

سِیاہَہ بَہی

siyaaha-bahiiसयाहा-बही

اصل: ہندی

وزن : 12212

سِیاہَہ بَہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روزنامچہ، وہ رجسٹر جس میں روزانہ رسیدیں اور اخراجات داخل کیے جاتے ہیں

English meaning of siyaaha-bahii

Noun, Feminine

  • the ledger or day-book in which daily receipts and disbursements are entered

सयाहा-बही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोज़नामचा, बही या दिन-बही जिसमें दैनिक रसीदें और व्यय दर्ज किए जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہَہ بَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہَہ بَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone