تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہَہ" کے متعقلہ نتائج

سِیاہَہ

احکامِ شاہی کا روزنامچہ .

سِیاہَہ ہونا

رجسٹر میں لکھا جانا ، روزنامچہ میں درج ہونا .

سِیاہَہ کَرْنا

رجسٹر میں درج کرنا، کھاتے پر چڑھانا

سِیاہَہ بَہی

روزنامچہ، وہ رجسٹر جس میں روزانہ رسیدیں اور اخراجات داخل کیے جاتے ہیں

سِیاہَہ نَوِیس

روزنامچہ لِکھنے والا، حساب رکھنے والا مُنشی، چٹھی نویس

سِیاہَہ دِکھانا

پُوری طاقت سے سامنے آنا ، قوّت کی نُمائش کرنا ، طاقت کا مظاہرہ کرنا .

سِیاہَۂ آمْدَنی

ایک خزانے کا روزانہ حِساب جو زمینداروں سے وصول کر کے جمع کیا جائے .

سِیاہَۂ مَوجُودات

روزمرّہ کی آمد و خرچ اور ترسیلِ زر وغیرہ کا رجسٹر یا موجودہ اشیا روکڑ وغیرہ کا روزنامچہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہَہ کے معانیدیکھیے

سِیاہَہ

siyaahaसियाहा

اصل: فارسی

وزن : 122

سِیاہَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • احکامِ شاہی کا روزنامچہ .
  • (مجازاً) سوادِ شہر یا سوادِ لشکر ؛ مراد : وہ سِیاہی جو دُور سے شہر یا لشکر کے وجود کی خبر دیتی ہے ، لشکر کا دستہ .
  • فہرست ، گوشوارہ ؛ کتاب جس میں روزانہ آمد و خرچ لکھا جائے ، یہی کھاتا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of siyaaha

Noun, Masculine

  • a list, inventory
  • account-book
  • written account

सियाहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माल के दफ्तर की कच्ची बही, जिसमें नाज या नक्दी लिखी जाती है।

سِیاہَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words