تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سِیاہَہ

احکامِ شاہی کا روزنامچہ .

سِیاہا

کاپی یا کتاب جس میں روزانہ آمد و خرچ لِکھا جائے، روزنامچہ جس میں گاؤں یا جائداد کی رسیدیں درج ہوتی ہیں اور تمام رقوم وصول شُدہ کی تشریح کی جاتی ہے کہ آیا وہ باقاعدہ ہیں یا متفرق اور تمام تقسیم کی جمع کہ آیا وہ رواجی ہیں یا اِتَّفاقیہ، بہی کھاتا

سِیاہا نَوِیس

سِیاہَہ نَوِیس

روزنامچہ لِکھنے والا، حساب رکھنے والا مُنشی، چٹھی نویس

سِیاہَۂ آمْدَنی

ایک خزانے کا روزانہ حِساب جو زمینداروں سے وصول کر کے جمع کیا جائے .

سِیاہَۂ مَوجُودات

روزمرّہ کی آمد و خرچ اور ترسیلِ زر وغیرہ کا رجسٹر یا موجودہ اشیا روکڑ وغیرہ کا روزنامچہ .

سِیاہَہ کَرْنا

رجسٹر میں درج کرنا، کھاتے پر چڑھانا

سِیاہَہ ہونا

رجسٹر میں لکھا جانا ، روزنامچہ میں درج ہونا .

سِیاہَہ دِکھانا

پُوری طاقت سے سامنے آنا ، قوّت کی نُمائش کرنا ، طاقت کا مظاہرہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

سِیاہَہ کَرْنا

siyaaha karnaaसियाहा करना

محاورہ

مادہ: سِیاہَہ

سِیاہَہ کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • رجسٹر میں درج کرنا، کھاتے پر چڑھانا

English meaning of siyaaha karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • enter, pass or register an entry

सियाहा करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • रजिस्टर में दर्ज करना, खाते पर चढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone