تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیَہ مَسْتِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیَہ مَسْتِی کے معانیدیکھیے
سِیَہ مَسْتِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بدمستی، مدہوشی، بہت زیادہ سیرو تفریح کرنا
شعر
جوانی کی سیہ مستی میں وصف زلف لکھا تھا
بڑھا وہ سلسلہ ایسا کہ ہم مشکیں قلم ٹھہرے
ہوائے مے میں ہوں محو ایسا چمن میں گھر کر جو ابر آیا
سیہ مستی میں میں یہ سمجھا جہاز ہے آب آتشیں کا
پی تو لیتا ہوں مگر پینے کی وہ باتیں گئیں
وہ جوانی وہ سیہ مستی وہ برساتیں گئیں
English meaning of siyah-mastii
Noun, Feminine
- state of dead drunkenness
सियह-मस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मदहोशी, बहुत अधिक मस्ती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیَہ مَسْتِی)
سِیَہ مَسْتِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔