تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sock" کے متعقلہ نتائج

sock

جراب، موزہ۔.

socketed

کسی چیز‌کا گھر

socks

جرّاب، موزہ

sockeye

الاسکا وغیرہ کے علاقے کی نیلی سامن مچھلی Oncorhynchus nerka-.

shuck

اخروٹ کا چھلکا

shock

دَھچْکَہ

ساکِٹ

کسی چیز کا خانہ یا گھر کا خالی حصہ جس میں دوسرا ٹھوس حصہ آتا ہو، جوف، قعر، خلا جس میں کوئی چیز سمائے

سَوکِٹ

سوراخ نُما خانہ جس میں کوئی چیز بٹھائی جا سکے ۔

شاک

shock-brigade

سابق سوویٹ یونین میں رضا کارجاں بازوں کی ایک عسکری تنظیم۔.

shock cord

ایک بہت لچکیلی ڈوری جو دھچکے صدمے کا توڑ کرتی ہے ۔.

shock wave

کسی دھماکے یا آواز سے زیادہ تیزرفتاری کے سبب کسی تنگ فضا میں فشار کے دفعتہ گرنے سے اٹھنے والی لہر؛ تصادمی موج۔.

shock stall

آواز کی رفتار کے قریب پہنچنے والے طیارے میں ہوا کی مدافعت سے پیدا ہونے والا شدید دباؤ ؛ تصادمی فشار یا تناؤ۔.

shock troops

اچانک یلغار کے لیے سدھائے ہوئے فوجی دستے۔.

shock therapy

نفسیات: برقی جھٹکوں یا سکتہ اورتشنج پیدا کرنے والی دوائوں کے ذریعے دماغی اختلال واضمحلال کا علاج۔.

shock workers

رک.

shock tactics

دفعتہ پُر زور اقدام یا کارروائی ۔.

shock absorber

گاڑیوں میں لگا ہوا صدمہ روک پرزہ ، ضربہ گیر۔.

sucking-disc

کسی سطح پر چپکا رہنے والا عضو یا پُرزہ ۔.

sick

بیزار

suck

چَسَکْنا

sack

نوکری سے نکالنا

suckingbottle

بچے کا دودھ پلانے کی شیشی

shocked

صدمہ

sucked

چسکی

suckered

چوسنے والا

shockproof

صدمے دھچکے کو سہہ جانے یا اس سے محفوظ رکھنے والا ؛ ٹکر روک، رگڑروک ۔.

sucking

(شیر خوار بچہ) جس کی دودھ چھٹائی نہ ہو ئی ہو۔.

shocking pink

شوخ گلابی رنگ۔.

suckling

شِیر خوار

shocker

بول چال: بھیانک ، مکروہ، وحشت ناک چیز یا شخص۔.

shocking

وحشت خیز، سخت ناگوار، بہت ناپسندیدہ۔.

shucking

بھوسا

slipper sock

موٹی جراب عموماً چمڑے کی ایڑی کے ساتھ ۔.

wind sock

مستول پر نصب کرمچ کا تھیلا جو ہوائی اڈوں وغیرہ پر ہوا کا رُخ ظاہر کرتا ہے۔.

white sock

معنی ۳۔.

sweat sock

شمالی امریکا پنڈلیوں تک آنے والے جاذب دھاگوں کے بنے ہوئے موزے جو کھیلوں کے کرمچ یا چمڑے کے جوتوں کے ساتھ پہنے جاتے ہیں ۔.

sick building syndrome

دفتر کے عملے میں بیماروں کی زیادتی جو ماحول کی بنا پر ہو۔.

sick pay

علالت کے سبب چھٹی کے دنوں کی تنخواہ۔.

sick call

ڈاکٹر کا بیمار کو دیکھنے آنا۔.

sick leave

رخصت بیماری۔.

sick flag

زرد پھریرا جو بیمار گاہ پر نصب کیا جائے خصوصاً قرنطینہ کے علاقے میں۔.

sack race

کمر تک بوریاں چڑھا کردوڑنے کا مقابلہ، بورا دوڑ۔.

sick list

خصوصاً فوجی رجمنٹ یا جہاز پر بیماروں کی فہرست۔.

sick nurse

اسم ۱۔.

sick-making

بول چال: طبیعت کو بدمزہ کرنے والا۔.

sickle-cell anaemia

ایک قسم کا موروثی قلّت دم کا مرض جو خاص طور پر سیاہ فام لوگوں کو ہوتا ہے۔ اس میں ہیمو گلوبین (حمرۃ الدم) کا بگاڑ، خون کے سرخ ذرّات کو ہلالی شکل کے ذرّات میں بدل دیتا ہے خصوصاً جب کہ آکسیجن کی کمی ہو۔.

sickle-bill

درانتی جیسی لمبی، خمیدہ چونچ والا پرندہ خصوصاً جنس Eutoxeres کی کوئی خوش الحان چڑیا ، شکر خورہ یا جل ککڑ۔.

sickle-feather

مرغ کی دم کے دو لمبے درمیانی پروں میں سے کوئی۔.

sickbay

جہاز کا گوشہ جو بیماروں کے لیے مخصوص کردیا جائے۔.

sickish

بیمار سا

sickbed

بیمار کا بستر، بستر علالت۔.

sickened

بیمار کیا ہوا

sickled

درانتی دار

sicklied

کسل مندی

sickness

بِیماری

sackless

بھولا

sackful

بورا بھَر

sackposset

انگوری شراب اور دودھ وغیرہ کا شربت

shackle-bolt

زنجیر لگانے کا کنڈا۔.

sock کے لیے اردو الفاظ

sock

sɒk

sock کے اردو معانی

اسم

  • جراب، موزہ۔.
  • پاتابہ جو جوتے میں گرمائی یا ناپ کی درستی کے لیے ڈالا جاتا ہے۔.
  • قدیم یونانی و رومی مزاحیہ اداکار کا ہلکا جوتا۔.
  • مزاحیہ ڈراما۔.
  • بول چال: زور کا مکّا وغیرہ۔.
  • بول چال: ضرب یا مکّے کا زور یا شدّت۔.

فعل

  • بول چال: زور کی ضرب لگانا (کسی شخص کے).

sock के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जुराब, मोज़ा।
  • पाताबा जो जूते में गरमाई या नाप की दुरुस्ती के लिए डाला जाता है।
  • क़दीम यूनानी-ओ-रूमी मज़ाहीया अदाकार का हल्का जूता।
  • मज़ाहीया ड्रामा।
  • बोल चाल: ज़ोर का मक्का वग़ैरा।
  • बोल चाल: ज़रब या मक्के का ज़ोर या शिद्दत।

क्रिया

  • बोल चाल: ज़ोर की ज़रब लगाना (किसी शख़्स के)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sock)

نام

ای-میل

تبصرہ

sock

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone