تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوڈا" کے متعقلہ نتائج

سوڈا

۱. سفید کھاری سفوف جو کِیمیاوی عمل کے ذریعے سجّی سے بنایا جاتا ہے ، عام طور پر کھانے کا یا مِیٹھا سوڈا کہلاتا ہے (اکثر رن٘گ پکّا کرنے ، آٹے میں خمیر اُٹھانے یا ہاضمے کے لیے مُستعمل).

سوڈا واٹَر

وہ پانی جس میں سوڈا حل کِیا گیا ہو.

سوڈا کاسْٹِک

کھار ، سجّی.

واشِن٘گ سوڈا

(کپڑے ، برتن یا اور چیزیں) دھونے کا مسالا یا سفوف (Sodium Carbonate) ۔

کاسْٹِک سوڈا

کھاری سوڈا ، سوڈا کاسٹک.

مِیٹھا سوڈا

ایک قسم کا سوڈا جو خوش ذائقہ ہوتا ہے اور بعض کھانوں کی چیزوں (عموماً) چنے وغیرہ کو ہضم اور نرم کرنے یا گلانے اور آٹے کو خمیر کرنے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، کھانے کا سوڈا،

دھوبی سوڈا

فرش وغیرہ صاف کرنے نیز کپڑا دھونے کا پاوڈر، کاسٹک سوڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں سوڈا کے معانیدیکھیے

سوڈا

sodaसोडा

اصل: انگریزی

سوڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. سفید کھاری سفوف جو کِیمیاوی عمل کے ذریعے سجّی سے بنایا جاتا ہے ، عام طور پر کھانے کا یا مِیٹھا سوڈا کہلاتا ہے (اکثر رن٘گ پکّا کرنے ، آٹے میں خمیر اُٹھانے یا ہاضمے کے لیے مُستعمل).
  • ۲. رک : سوڈا واٹر.
  • ۳. ایک قِسم کی سجّی جو کپڑے دھونے کے کام آتی ہے.

شعر

English meaning of soda

Noun, Masculine

  • soda, carbonated water (originally made with sodium bicarbonate) drunk alone or with liquor or wine

सोडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का क्षार पदार्थ (एक प्रकार की क्षारयुक्त मिट्टी) जिसको रासायनिक क्रिया से साफ़ करके बनाया जाता है।
  • एक प्रकार का क्षार पदार्थ जो सज्जी को रासायनिक क्रिया से साफ करके बनाया जाता है जो कपड़े धोने के काम आता है, सामान्यतः खाने का या मीठा सोडा कहलाता है (प्रायः रंग पक्का करने, आटे में ख़मीर उठाने या हाज़मे के लिए उपयोगी है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone