تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سودْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سودْھنا کے معانیدیکھیے
سودْھنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- دھات کو پِگھلا کر اُس کا مَیل صاف کرنا (خصوصاً لوہا اور تان٘بہ وغیرہ).
- قرض ادا کرانا ؛ معاملے کی صفائی کرنا ، اِصلاح کرنا ، مطابقت کرنا ، مقابلہ کرنا ؛ غلطی نکالنا ، صحیح کرنا ، سُراغ لگانا.
- حساب لگانا ، جوڑنا ، تخمینہ لگانا ، اندازہ کرنا ، اٹکل کرنا.
English meaning of sodhnaa
Transitive verb
- clean, purify, refine a metal
- explore, research
- pay off (debt)
- to correct
सोधना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- धातु को पिघलाकर उसकी गंदगी साफ़ करना (विशेषकर लोहा और तांबा आदि)
- शोधन करना, शुद्ध करना, साफ़ करना
- संशोधन करना, दोष दूर करना
- पता लगाना, तलाश करना
- शुद्धता की परीक्षा करना
- ठीक या दुरुस्त करना
- हिसाब लगाना
- ऋण चुकाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سودْھنا)
سودْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔