تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوئے" کے متعقلہ نتائج

سَوئے

ایک خوشبودار ساگ ، سویا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

سوئے ہضم

(طِب) غذا کا بخوبی ہضم نہ ہونا ، بد ہضمی ، کسی سبب سے نظامِ ہضم کا متاثر ہو جانا.

سُوْئے عَالَم

سُوئے عَمَل

سُوئے اِعْتِبار

سوئے سَنْسار اَور جاگے پاک پَرْوَرْدِگار

رک : سووے سنسار جاگے پاک پروردگار.

سُوْئے بَزْمِ عَامْ

سُوئے ظَن

بدگُمانی، بدظنی

سُوْئے عَالَمِ عَجِیْب

سُوئے عَالَم بَالَا

سُوئے زَمیں

سُوئے اَدَب

بے ادبی، ناشائستگی، گستاخی

سوئے چرخ

سوئے گلشن

سُوئے حَرَم

کعبہ کی سمت میں، کعبہ کی طرف، پاک سمت میں

سُوئے ظَنی

بد گَمانی.

سُوئے خُلْق

بد خلقی.

سُوئے مِزاج

(کنایۃً) تُند خُونی ، چڑچڑا پن ، بدمزاجی ، جَھلّاہٹ.

سُوئے دِماغ

سُوئے طَرِیق

سوئے گلستاں

سُوئے تَدْبِیر

بدتدبیری ، پُھوہڑپن ، غلط منصوبہ بندی .

سَوئے کا تیل

سوئے کے پٹّوں یا بیجوں سے نکالا ہوا تیل.

سُوْئے اِتِّفاق

حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی

سُوئے تَنَفُّس

سان٘س کی خرابی ، سانس کی آمد و شُد میں بے قاعدگی ؛ (کنایۃً) دِم نزع سان٘س کا اُکھڑ جانا.

دُشمَن سوئے نَہ سونے دے

دشمن نہ تو خود آرام سے بیٹھتا ہے اور نہ ہی دوسروں کو آرام سے رہنے دیتا ہے

چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے

اگر چوکیدار سو رہے تو چوری ضرور ہوتی ہے.

چار سُوئے

رک : چار سُو .

گوشْت کھائے ، گوشْت لَڑائے ، گوشْت ہی پَر سوئے

(بازاری) عیاش آدمی گوشت کھاتا ہے اور عیاشی کرتا ہے

سانْپ کا کاٹا سوئے، بِچُّھو کا کاٹا روئے

سان٘پ کے کاٹے ہوئے پر بے ہوشی طاری ہوتی ہے اور بچُّھو کے کاٹے کو بہت تکلیف ہوتی ہے.

اَللہ اَللہ بھائی اَللہ اَللہ ، میرا بیٹا سوئے اَللہ اَللہ

بچوں کو تھپک تھپک کر سلاتے وقت ترنم کے ساتھ عورتوں کی لوری یا روز مرہ

ساری رات سوئے اب صبح کو بھی نہ جاگیں

طنزاً اس کو کہتے ہیں جو بہت سوئے یا دیر تک غفلت سے کام لے

جاگے سو پائے ، سوئے سو کھوئے

دِل سُوئے یار اَور دَسْت بَکار

رک : دل پیار و دست پکار

صَید را چُوں اَجَل آیَد سُوئے صَیّاد رَوَد

شکار کی جب موت آتی ہے تو شکاری کی طرف جاتا ہے، جب موت کا وقت آتا ہے کچھ بس نہیں چلتا

اردو، انگلش اور ہندی میں سوئے کے معانیدیکھیے

سوئے

so.eसोए

وزن : 22

English meaning of so.e

  • that, sleep, lie, rest, repose

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words