تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوہے" کے متعقلہ نتائج

سوہے

سوہا (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں

بہت غریب ہے جب کوئی شخص کسی تقریب کے پُورا کرنے کی حیثیت نہ رکھتا ہو اُس کے متعلق کہتے ہیں. وضع کا لحاظ مگر حیثیت کے مطابق کام کرنے کی اِستطاعت نہیں.

گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے

کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

کَڑْکاسوہے پالی کو بارا سوہے مالی کو

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے (کڑکا ، گڈریوں کا گانا ، بارا پانی بارا پانی نکالنے والوں کا گانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سوہے کے معانیدیکھیے

سوہے

soheसोहे

وزن : 22

دیکھیے: سوہا

سوہے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوہا (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sohe

Noun, Masculine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words