تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوخْتَہ ساماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوخْتَہ ساماں کے معانیدیکھیے
سوخْتَہ ساماں کے اردو معانی
صفت
- بے سرو سامان، خستہ دل و خستہ جان، مفلوک الحال، تباہ حال، کنگال
شعر
ہاں بجھا دے دل سوزاں کو مگر تو جانے
بزم ہستی میں جو یہ سوختہ ساماں نہ ہوا
ہاں یہی خاک بسر سوختہ ساماں اے دوست
تیرے قدموں میں ستاروں کو جھکا دیتے ہیں
دفن جب خاک میں ہم سوختہ ساماں ہوں گے
فلس ماہی کے گل شمع شبستاں ہوں گے
English meaning of soKHta-saamaa.n
Adjective
- ruined, consumed
सोख़्ता-सामाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तहस-नहस, तबाह, कंगाल, दरिद्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوخْتَہ ساماں)
سوخْتَہ ساماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔