تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دیکھی

دیکھنا کی مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دیکھو

دیکھے

دیکھنا (رک) کا ماضی نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

دیکھا

دیکھنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

دوکھی

اونچا اٹھا ہوا ٹِیلا، جو دو سرحدوں کی نشاندہی کرے

دِکھاؤ

دِکھائی دینے کا عمل، نظارہ، دیدار، سامنا (ہونا)

دِکھائی

دیکھنے یا جائزہ لینے کا عمل یا کیفیت، نگرانی دیکھ بھال، معائنہ

دُکھا

دکھا ہوا، غم زدہ، دکھ کا مارا

آ دیکھے

مقابلہ کر لو، سامنے آجاؤ

آ دیکھو

آکے آزمالے/ آزمالو، تجربہ کر لے/ کر لو

ڈاڑھا

بڑا دانْت ، کُتے ، بھیڑیے ، ہاتھی یا والرس وغیرہ کا آگے کو نِکلا ہوا انْت ، برگد کے پیڑ کی بڑی بڑی شاخوں سے لٹکتے ہوئے ریشے جو بالوں کی طرح مِلے ہوئے بڑھتے ہیں ؛ بہت سا ، کثرت ، اِفراط.

ڈاڑھی

مرد کی ٹھوڑی اور رُخساروں کے بال

ڈیڑھی

(طبلہ نوازی) طلبے کی ایک پُوری اور ایک آدھی یعنی ہلکی ضرب کا سلسلہ ، ایک تال پُوری اور دُوسری نِصف یعنی ہلکی ضرب.

داڑھی

رُخساروں اور تھوڑی پر اُگنے والے بال، ڈاڑھی

داڑھا

داڑھی (رک) کی تکبیر، بڑی داڑھی

دَوڑاہا

قاصد، ایلچی، خبررساں؛ رستہ دِکھانے والا، رہبر، نقیب.

دیکھا ہے

ارتکابِ بدی کے موقع پر تنبیہ کے مستعمل ، مترادف : یہ مت سمجھ کہ کوئی دیکھ نہیں رہا.

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

دیکھے سے

دیکھنے کی وجہ سے ، نظر کرنے کی بدولت ، دِیدار کی بِنا پر ، دیکھ کر.

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

دیکھو تو

توجہ کرو ، خبردار ہو ، نظر ڈالو ، غور کرو.

من میں مورکھ جون میں دکھی کوئی نہیں

اپنے آپ کو کوئی بیوقوف نہیں سمجھتا ہے اور نہ کوئی جان سے تنگ آتا ہے

دیکھے بھالے شَیخ جی اَور چَپڑے سَیَّد ہوئیں

زمانہ موافق ہو تو ادنیٰ اعلی بن جاتا ہے، غلہ چوں ارزاں شود امسال سیّد می شوم

دیکھا دیکھی سادھے جوگ ، چَھجے گایا بادھے روگ

دوسروں کی نقل کرنے میں نقصان ہوتا ہے.

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

دیکھی تیری کالپی اور باون پورا اُجاڑ

محض دکھاوی کی باتیں اور ٹیم ٹام ہے

دیکھا جائے گا

۱. سمجا جائے گا ، سمجھ لینگے، سزا دی جائے گی ، بدلہ لیا جاے گا.

دیکھے جاؤ

کچھ بولو نہیں ، خاموشی سے دیکھتے جاؤ ، چپ چاپ دیکھتے رہو ؛ نتیجہ کا انتظار کرو (کسی سے مداخلت نہ چاہنے کے موقع پر مستعمل).

دیکھو ایڑی میں گُو لَگا ہے

جہاں نظر لگنے کا اندیشہ ہو ، کہتے ہیں.

دیکھا آؤ نَہ دیکھا تاؤ

موقع محل نہیں دیکھنا، جا بے جا نہیں دیکھا نیز رک : آؤ دیکھا نہ تاؤ الخ .

دیکھا نَہ بھالا صَدقے گَئیں خالَہ

بغیر دیکھے صرف سُنی سنائی باتوں کی بِنا پر کسی کی تعریف کرنا، خواہ مخواہ محبت جتانے والوں پر بطور طنز مستعمل

دِکھائی پَڑْنا

نظر آنا، سُجھائی دینا، محسوس ہونا

دیکھا نہ بھالا صدقے گئی خالہ

بغیر دیکھے صرف سُنی سنائی باتوں کی بِنا پر کسی کی تعریف کرنا

دیکھا نَہ بھالا، دِید نَہ شُنِید

جان نہ پہچان، کون ہے کون نہیں.

دیکھو مِیاں کے چَھند بَند ، پھاٹا جامَہ تِین بَنْد

انکی شیخی دیکھو اور ذلیل حرکت دیکھو

دیکھا شہر بنگالا دانت لال منہ کالا

ظاہر اور باطن میں فرق ہونا یعنی جیسا سنا تھا ویسا پایا نہیں

دیکھا کھایا نَہ مُنھ پانو جوگا

کنگال ہے جو ملا کھا لیا

دَکھا کی بَنْدھانا

دم دینا، فریب دینا

دیکھی ہُوئی ہیں

شناسا ہیں ، آزمودہ ہیں ، جانی پہچانی ہیں.

دیکھا اَن دیکھا کَرْنا

بالکل ایسا ہی بن جانا جیسے نہیں دیکھا، توجہ نہ کرنا، کلیۃً نظر انداز کر دینا.

دیکھے نَہ دِکھلائے

ملاقات نہ ہو ، جان نہ پہچان.

دیکھو اَچَن٘بے کی بات ہِیجْڑے کے گَھر بیٹا ہُوا

غیر ممکن بات کا وقوع میں آنا

دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد

فریب کُھل گیا، غریب آدمی اور بانک پن، غریبی میں شیخی اور بانک پن

دِکھا دینا

دکھانا، آنکھوں کے سامنے کرنا

دیکھےکو بُڈْھی کام کو آندھی

عورت تو بڑھیا ہے مگر کام بہت کرتی ہے

دیکھی ٹھوک بَجا کے دُنْیا طالِب زَر کی

اچھی طرح آزما لیا کہ دنیا میں سب لوگ زر کے طالب ہیں.

دیکھا کَرے

(کلمۂ تمنا): کسی چیز کی تعریف میں کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جس کے دیکھنےسے کبھی جی سیر نہ ہو.

دیکھو شیر کی نِگاہ سے کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ

ڈاڑھا چھوڑْنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھی چھوڑْنا

ڈاڑھی لمبی کرنا یا بڑھنے دینا

دیکھا کَرْنا

لگاتاردیکھنا، دیکھنے کی عادت ہونا، یکساں دیکھتے رہنا

دیکھا بھالا توپچی چَپرا سَیَّد ہو

کم رتبہ شخص جو اپنی دولت پر اِتراتا ہو

دیکھی بھالی کَرْتے ہی لَگی غوطَہ دینے

جان پہچان ہوتے ہی بُرا برتاؤ کرنے کے موقع پر مستعمل.

دیکھا جانا

دیکھنے کی برداشت ہونا ، دیکھنے کی ہمَت ہونا (عموماً نفی کے ساتھ).

اردو، انگلش اور ہندی میں سوخْتَہ کے معانیدیکھیے

سوخْتَہ

soKHtaसोख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 212

سوخْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • جلا ہوا
  • غم و اندوہ سے پژمردہ، افسردہ، مغموم
  • عاشق
  • غم انگیز، جس میں سوز و گدازہو
  • وہ ایندھن جو کوئلہ بننے سے پہلے بجھ گیا ہو
  • جلی ہوئی اشیا کی راکھ، کوئلہ
  • سیاہی چٹ، سیاہی چوس، جاذب، وہ موٹا کاغذ جو روشنائی کو جذب کرلیتا ہے
  • بارود میں رنگا ہوا کپڑا جس سے چقماق سے جلد آگ لگ جاتی ہے
  • جلی ہوئی روئی یا لتّہ جس پر چقماق سے آگ جھاڑتے ہیں
  • کبوتر کی ایک قسم نیز اس کا رنگ
  • جلا کر خاکستر کی ہوئی دوا جس سے کشتہ بھی مراد ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of soKHta

Adjective

  • burnt, grieved, scorched, sad, dejected, grieved, lovesick

Noun, Masculine

  • a piece of burning wood, fire wood, blotting paper, slow match, flint

सोख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जला हुआ
  • दुख एवं दर्द से पीड़ित, उदास, दुखी
  • आशिक़
  • दुख भरा, जिसमें जलने और पिघलने का भाव हो
  • वह ईंधन जो कोयला बनने से पहले बुझ गया हो
  • जली हुई वस्तुओं की राख, कोयला
  • सियाही-चट, सियाही-चूस, ब्लाॅटिंग पेपर, वह मोटा काग़ज़ जो रौशनाई को अवशोषित कर लेता है

    विशेष - सियाही-चट= एक विशेष प्रकार का अवशोषक कागज जो ताज़ा लिखाई पर लगाने पर रौशनाई की नमी को सोख लेता है

  • बारूद में रंगा हुआ कपड़ा जिससे चक़माक़ से जल्द आग लग जाती है
  • जली हुई रूई या लत्ता जिस पर चक़माक़ से आग झाड़ते हैं
  • कबूतर की एक प्रजाति अथवा उसका रंग
  • जला कर राख की हुई दवा जिसका आशय कुश्ता अर्थात फूँका हुआ भी है

سوخْتَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone