تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوم لَتا" کے متعقلہ نتائج

سوم

چان٘د، ایک دیوتا کا نام، شِو، مہادیو، ایک بیماری

سوم

تیسرا، تین سے متعلق، مُردے کا تیجا، مرنے کے بعد تیسرے دن کی فاتحہ جس میں قرآن خوانی وغیرہ کا ثواب مرنے والے کو بخشا جاتا ہے

سوم لَتا

سوم کا درخت .

سوم پَن

سوما

سوم کا پودا نیز اس کا رس جو نشہ آور ہوتا ہے ، آسمانی بُوٹی .

some

بَعْض

somali

شمال مشرقی افریقہ کے ملک صو مالیہ کے حامی (آلِ حٰم) مسلم با شندوں کا کوئی فرد۔.

somebody

کوئی

صَوم

بچنا، رُکنا، گفتگو سے پرہیز کرنے والا، خاموش، باز رہنا نیز روزہ رکھنا، وہ جو روزے سے ہو

سُوم

ثُوم

لہسن، تھوم

soma

جسم ، مادّی وجود، روح سے الگ۔.

someone

کوئی

سومْوار

اتوار کے بعد کا اور منگل سے پہلے کا دن، پیر، دوشنبہ

sommelier

شراب لاکر دینے والا خادم، ویٹر۔.

سومْناتی

(کنایۃً) بُت پرست، کافر

sombreness

اداسی

شُوم

بد، منحوس، بد بخت، بد فال، ممسک

sometime

کَبھی

somatic cell

کسی نامیاتی جسم کے تو لیدی خلیوں کے علا وہ کوئی اور خلیہ۔.

سومناتھ

جنوب مغربی ہندوستان کے علاقہ گجرات میں ایک شہر کا نام جو کاٹھیا وار کے کنارے پر واقع ہے۔ اس میں شیو جی یا مہادیو کا مندر سومناتھ بہت مشہور ہے عہدِ قدیم میں یہ مندر پورے ہندوستان میں اہمیت رکھتا تھا اور اپنی دولت کی فراوانی کی وجہ سے مشہور تھا۔ 1024ء میں محمود غزنوی نے اس شہر پر حملہ کر کے اسے فتح کیا۔ مندر کے بت کو توڑ ڈالا جس میں سے بے شمار جواہرات نکلے۔ شہر کا نام اسی مندر کے نام پر پڑا

somewhere

کَہِیْں

sombre

سیاہ ، اندھیرا۔:

somatic

جسمانی، بدن سے تعلق رکھنے والا خصوصاً روح سے متمیّنر۔.

somehow

کسی سبب سے، کسی نہ کسی بنا پر ۔:

somnolence

اونگھ

somniloquist

نیند میں بڑبڑانا والا

سوما قُرْبانی

وہ بھین٘ٹ جو سوم دیوتا کو دی جاۓ یا جس میں سوم رس چڑھایا جائے.

somewhen

بول چال: کسی وقت، کبھی۔.

somewhat

somniloquence

نیند میں بولنا

sombrero

ایک چوڑے چھجے کی نرم نمدے (فیلٹ) یا تنکوں کی ٹوپی جو میکسیکو اور جنوب مغربی امریکا میں پہنی جاتی ہے۔.

somnambulist

نیند میں چلنے والا

sometimes

کَبھی کَبھی

something

کُچھ

someplace

بول چال: somewhere.

somnolent

نِنداسا، سونے پرمائل۔.

سومْبَر

رک : سوئیمبر .

somersault

قلابازی

سوموں ناج پِھرانا

سسک سسک کر ناج پیسنا ، نہایت خست کرنا ، بہت بخیل بننا ، کنجوس ہونا .

somatology

مطالعۂ ا بدان، جسمیات۔.

somatotype

جسم کی متعدّد مثالی ساختوں میں سے کوئی جیسے بہت گٹھیلا یا پلپلا۔.

somniferous

خواب آور؛ نیند لا نے والا۔.

سوم رَس

سوم یا سوما بُوٹی کا منشی عرق

somatotonic

مضبوط عضلا ت، گٹھیلے جسم والا، متشدّد، بروں بیں شخص۔.

somatogenic

غیر تولیدی خلیوں میں جنم لینے والا، جسم زاد۔.

somnambulism

سوتے میں چلنے یا کام کرنے کا عارضہ، خوابیدہ خرامی۔.

somatotrophin

عذۂ نخامیہ سے رسنے والا ایک مہیجہ (ہا رمون) جو نشو ونما میں مددگار ہو تا ہے۔.

شام

كالا

سامِع

سننے والا

سامیں

سامنے.

صَومَع

رک : صومعہ.

ثُومُوں

رک : ثومروں

سَمَے

۱. وقت ، زمانہ.

شُمُوع

شمع کی جمع ، چراغ .

سَماع

کانوں سے کام لینا، کان لگانا، سننا، شنید

سَمِیع

بہت سننے والا، سماعت کرنے والا

سَماں

وقت، زمانہ، دور

سَمیں

رک : سمے.

سُم سُکڑا

(سالوتری) مویشی کی ایک بیماری جس میں سُم بھچ جاتے ہیں اور ان کو سُوکھا لگنے لگتا ہے اور ایک قسم کی خُشکی پیدا ہو جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سوم لَتا کے معانیدیکھیے

سوم لَتا

som-lataaसोम-लता

وزن : 2112

سوم لَتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سوم کا درخت .

सोम-लता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सोम नामक वनस्पति की लता। ३. गिलोय। गुडुच।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوم لَتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوم لَتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone