تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونا جانے کَس٘نے سے آدمی جانے بَس٘نے سے" کے متعقلہ نتائج

سونا جانے کَس٘نے سے آدمی جانے بَس٘نے سے

سونا جانے کسے الخ .

ہاتھ سے جانے نَہ دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

ہاتھ سے جانے نَہِیں دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

ہاتھ سے جانے لَگنا

مرنے کے قریب ہونا ؛ حالتِ نزع میں ہونا ۔

ہاتھ سے جانے دینا

چھوڑ دینا، ترک کرنا، آزاد کرنا، تعلق نہ رکھنا

ہاتھ سے نَہ جانے دینا

ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا ۔

سَب سے بَھلا کَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا

قزّاق کو کسی کے نفع نقصان کی پروا نہیں ہوتی.

سَب سے بَھلا گَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا

قزّاق کو کسی کے نفع نقصان کی پروا نہیں ہوتی.

بھون٘دُو بھاؤ نَہ جانے پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو صرف روٹی کھا لینے سے کام ہوتا ہے .

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھون٘کنْے والی کی بَلا جانے

اصل معاملہ جس سے متعلق ہو وہی جانتا ہے درمیانی یا اجنبی آدمی کیا جانے ، غیر متعلق آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو فریقین سے الگ ہو ، یہ جملہ وہاں صادق آتا ہے جہاں کوئی شخص دوسروں کو لڑوا کر یا کسی کو زک پہنچا کر اپنی لا تعلقی کا اظہر کرے

نَہ جانے

معلوم نہیں، کچھ پتا نہیں، خدا جانے

سَب سے بَھلا کَھسوٹا نہ نَفع جانے نہ ٹُوٹا

قزاق اور لٹیرے کو نہ کسی کے نفع کی پرواہ نہ کسی کے نقصان سے غرض

اَیانا جانے ہِیا سِیانا جانے کیا

بجو محبت کو جانتا ہے ہشیار لینے دینے کو سمجھتا ہے

بالَک جانے ہِیا مانَس جانے کِیا

بچہ محبت سے اور آدمی کام یا خدمت سے مانوس ہوتا ہے

آگ جانے لُہار جانے دھونْکنے والے کی بَلا جانے

ماتحت کو تعمیل حکم سے غرض ہوتی ہے انجام سے بحث نہیں ہوتی ؛ جو کوئی کرے گا مزہ چکھے گا.

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے

أ مثل۔ (عو) اصل معاملہ جس سے متعلق ہے وہی جانتا ہے۔ درمیانی اور اجنبی آدمی کو کیا معلوم ہو۔

وہ جانے اَور اُس کا کام جانے

کسی کام سے خود کو بری ّالذمہ کرنے کے لیے کہتے ہیں ، مجھ سے کوئی مطلب نہیں ، میں سبک دوش ہوں ۔

جانے خایَہ خَطِیب کا

گالی ، دشنام .

بُوڑھا جانے کیا بالا جانے ہِیا

بوڑھا آدمی کام کو دیکھتا ہے اور بچہ پیار پر جھکتا ہے ، محبت بلاوجہ نہیں ہوتی۔

گَھٹے بَڑھے کی سار نَہ جانے پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو پیٹ پالنے ہی سے کام ہوتا ہے.

بَھک سے اُڑْ جانے والا مادَّہ

بارود، نائٹروگلیسرین، ڈائنا مائٹ، گن کاٹن یا کوئی اور چیز، جس کو جلد آگ لگ جائے اور دھماکا پیدا ہو، نیز کنایۃً

وہ جانے اور اس کا ایما ن جانے

۔ مقولہ۔ کسی معاملہ کو دوسرےکے ایمان اور نیت پر چھوڑ دینے کے لئے مستعمل ہے۔

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات ، نِین٘د نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات ، پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے ، جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا.

مَر جانے کی جا ہے

مر جانے کا مقام ہے ، نہایت شرمندگی کی بات ہے ۔

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے

جانے کے لَچَّھن ہَیں

کھوئے جانے کی علامتیں ہیں ، بگڑنے یا مٹنے کے آثار ہیں تباہ یا برباد ہونے کے کوتک ہیں .

آدمی صُحبَت سے پَہچانا جاتا ہے

آدمی کی پہچان اس کے پاس بیٹھنے والوں اور دوست احباب سے ہوتی ہے

گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، آوارہ، سرگرداں ہونا

راجہ کیا جانے بُھوکے کی سار

بھوک کی قدر امیر آدمی نہیں جان سکتا

کَھگ جانے کَھگ ہی کی بھاشا

ہوشیار کی بات صرف ہوشیار ہی سمجھ سکتا ہے، ہم جنس ہی ہم جنس کی بات سمجھ سکتا ہے

آدْمی کا آدْمی سے کام نِکَلْتا ہے

آدمی ضرورت کے وقت آدمی ہی سے رجوع کرتا ہے

کَیا جانے گَن٘وار ، گُھون٘گَٹْوا کا یار

گن٘وار کیا جانے عشق بازی کیسے ہوتی ہے.

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا

چور جانے مَن٘گْنی کے باسَن

چور کو چوری سے غرض ہے اس کو پروا نہیں مال کیسا ہے

وُہ جانے

اس کو پتا ہے ، اللہ تعالیٰ کی طرف اشارۃًکہتے ہیں ۔

جانے ہارا

جانے والا .

اَللہ جانے

ہم نہیں جانتے، معلوم نہیں، خدا معلوم (کسی امر سے واقفیت نہ ہونے کے موقع پر)

پَہْلے سے سونا

وقت پر بے خبر ہونا، وقت پر غافل ہونا .

ڈون٘ڈُو کیا جانے صابُن کا بھاؤ

جس چیز سے کسی کو تعلق نہ ہو وہ اس چیز کی حقیقت کیا بیان کر سکتا ہے، جب کوئی شخص خواہ مخواہ اس امر میں دخل دے جس کا اسے علم نہ ہو تو کہتے ہیں.

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

وہ بے لیاقت جو کام نہ کرے اور بیجا عذر پیش کرے

گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

نَہ جانے کَون

ہَماری بَلا جانے

ہم کو کیا غرض ، ہم کو کیا معلوم ۔

جی جانے ہے

دل ہی کو خبر ہے ، دل ہی واقف ہے ،بیان سے باہر ہے.

بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا مَزَہ

معمولی آدمی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی حیثیت نہیں جانتا ، ناقدر شناس کو بڑی نعمت کی کیا قدر ہو سکتی ہے۔

خُدا جانے اُون٘ٹ کِس کَروَٹ بَیٹھے

نہ جانے انجام کیا ہو ، خدا جانے آخری نتیجہ کیا نکلے.

باٹ جانے ہار

راستہ چلنے والا ، راستہ جاننے والا .

نَہ جانے کیوں

کیا وجہ ہے ؛ معلوم نہیں کیوں (اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ربط کلام کے لیے کہتے ہیں)

بان٘جھ کْیا جانے پَرسوتی کی پِیڑ

جو تکلیف کسی نے خود نہ اٹھائی ہو اسے وہ نہیں سمجھ سکتا

اور کی بُھوک نہ جانے، اَپنی بُھوک آٹا سانے

اپنی تکلیف کا خیال ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا

مَوْقََعْ جانے دینا

مناسب وقت کا ضائع کردینا، موقعے کو کھودینا

بھاو نَہ جانے راو

بازاری نرخ کسی کے اختیار میں نہیں، حاکم نرخ نہیں جانتا جو چاہے قیمت دے

ہیرے کی پرکھ جوہری جانے

اہل ہنر کی قدر قدردان ہی کر سکتا ہے، اہل ہنر کو قدردان ہی پہچانتا ہے، ہر ایک واقف نہیں ہوتا

چُپ آدْمی اور بَن٘دھے پانی سے ڈَرْنا چاہِیے

آدمی کی خاموشی اور بند پانی دونوں خطرناک ہیں.

غُصَّہ جانے دو

غصّہ تھوک دو ، درگزر کرو .

پیش نَہ جانے دینا

سبقت سے روکنا ، فتح میں رکاوٹ ڈالنا.

جِس تَن لاگے وَہی جانے

اپنے دکھ اور رنج کو انسان آپ ہی خوب جانتا ہے .

قَبْر کا حال مُرْدَہ جانے

جس پر گزرتی ہے وہی بہتر جانتا ہے.

اَنْدھا کیا جانے بَسَنت کی بَہار

جو کسی چیز کی حقیقت سے واقف نہ ہو، وہ اس کی کیا قدر کرسکتا ہے، جسے کسی بات کا تجربہ نہ ہو، وہ اس کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سونا جانے کَس٘نے سے آدمی جانے بَس٘نے سے کے معانیدیکھیے

سونا جانے کَس٘نے سے آدمی جانے بَس٘نے سے

sonaa jaane kasne se aadmii jaane basne seसोना जाने कसने से आदमी जाने बसने से

سونا جانے کَس٘نے سے آدمی جانے بَس٘نے سے کے اردو معانی

  • سونا جانے کسے الخ .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सोना जाने कसने से आदमी जाने बसने से के हिंदी अर्थ

  • सोना जाने किसे अलख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونا جانے کَس٘نے سے آدمی جانے بَس٘نے سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونا جانے کَس٘نے سے آدمی جانے بَس٘نے سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words