تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کی مار" کے متعقلہ نتائج

سونے کی مار

سرکش کو بغاوت اور دُشمن کو مخالفت سے روکنے ، کسی کو اپنا بنانے یا مطلب برآری کے لیے مال و دولت کے ذریعے زیر کرنا ، مُطیع بنانا ، موٹی رِشوت ، دولت دے کر مُن٘ھ بند کردینا ، رقم دے کر مخالفت یا دُشمنی سے باز رکھنا .

سونے کی مار دینا

روپیہ دے کر زیر کرنا یا مطیع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کی مار کے معانیدیکھیے

سونے کی مار

sone kii maarसोने की मार

سونے کی مار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرکش کو بغاوت اور دُشمن کو مخالفت سے روکنے ، کسی کو اپنا بنانے یا مطلب برآری کے لیے مال و دولت کے ذریعے زیر کرنا ، مُطیع بنانا ، موٹی رِشوت ، دولت دے کر مُن٘ھ بند کردینا ، رقم دے کر مخالفت یا دُشمنی سے باز رکھنا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کی مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کی مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words