تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے میں سُہاگَہ موتِیوں میں دھاگَہ" کے متعقلہ نتائج

سونے میں سُہاگَہ موتِیوں میں دھاگَہ

زِینت اور جلا کا باعث، سونے کے رن٘گت سہاگے سے کِھلتی اور موتیوں کی بہار تاگے میں پرونے سے معلوم ہوتی ہے، کھرے اِیمان دار اور امین مُلازم کی نِسبت بھی بولتے ہیں، تیر بہدف کے موقع پر بھی کہتے ہیں

سونے میں سُہاگَہ

جلا کا باعث، زینت اور خوبصورتی کا موجب، سہاگے کے ملنے سے سونے کا رنگ کھلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے میں سُہاگَہ موتِیوں میں دھاگَہ کے معانیدیکھیے

سونے میں سُہاگَہ موتِیوں میں دھاگَہ

sone me.n suhaaga motiyo.n me.n dhaagaसोने में सुहागा मोतियों में धागा

ضرب المثل

سونے میں سُہاگَہ موتِیوں میں دھاگَہ کے اردو معانی

  • زِینت اور جلا کا باعث، سونے کے رن٘گت سہاگے سے کِھلتی اور موتیوں کی بہار تاگے میں پرونے سے معلوم ہوتی ہے، کھرے اِیمان دار اور امین مُلازم کی نِسبت بھی بولتے ہیں، تیر بہدف کے موقع پر بھی کہتے ہیں

सोने में सुहागा मोतियों में धागा के हिंदी अर्थ

  • ज़ीनत और जिला का बाइस , सोने के रंगत सुहागे से खुलती और मोतीयों की बिहार तागे में पिरोने से मालूम होती है, खरे ीमान दार और अमीन मुलाज़म की निस्बत भी बोलते हैं, तीर बहदफ़ के मौक़ा पर भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے میں سُہاگَہ موتِیوں میں دھاگَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے میں سُہاگَہ موتِیوں میں دھاگَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words