تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونٹے" کے متعقلہ نتائج

سونٹے

سون٘ٹا (رک) کی جمع یا مُغیَرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

سونٹے پَڑنا

خُوب پٹائی ہونا ، پٹنا ، مار کھانا.

سونٹے کو سونا لَگاتا ہے

بد صورت کو اچھا لِباس پہنانے کے موقع پر بولتے ہیں.

سونٹے سے

بلا سے کچھ پروا نہیں ، کچھ مضائقہ نہیں.

سونٹے بَردار

سون٘ٹا بردار.

سونٹے سے بات کَرْنا

سختی سے کام لینا ؛ خطا سے درگزر نہ کرنا ، سزا معاف نہ کرنا.

سونٹے بازی کَرْنا

پِٹائی کرنا ، مارنا ، زدوکوب کرنا.

سونٹے والا

عصا بردار ، چوبدار.

سونٹے مارنا

پیٹنا ، سزا دینا ، مارنا.

آ بے سونٹے تیری باری کان چھوڑ کَنپَٹی ماری

کسی کام کے کرنے میں جب بار بار نا کامی ہوتی ہے تو اس کی آخری تدبیر کے وقت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سونٹے کے معانیدیکھیے

سونٹے

so.nTeसोंटे

وزن : 22

سونٹے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سون٘ٹا (رک) کی جمع یا مُغیَرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words