تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا" کے متعقلہ نتائج

سووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا

غافل نقصان اٹھائے گا، ہوشیار فائدے میں رہے گا

جاگے گا سو پاوے گا ، سووے گا سو کھووے گا

۔مثل۔ ہوشیاری سے کامیابی غفلت اور کاہلی میں ناکامی ہے۔

جو کَرے گا سو پاوے گا

جیسا عمل ہوگا ویسا ہی صلہ یا اجر ملے گا.

ناچے گا سو پاوے گا

جو محنت کرے گا اسے فائدہ ہو گا

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا

آدمی جس بات کا عادی ہو جائے اس کے بغیر نیند نہیں آتی، سادھوؤں کو سن٘کھ بجنے سے نیند آتی ہے اور آرام مِلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا کے معانیدیکھیے

سووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا

sovegaa so khovegaa jaagegaa so paavegaaसोवेगा सो खोवेगा जागेगा सो पावेगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا کے اردو معانی

  • غافل نقصان اٹھائے گا، ہوشیار فائدے میں رہے گا

सोवेगा सो खोवेगा जागेगा सो पावेगा के हिंदी अर्थ

  • लापरवाह नुक़्सान उठाएगा, होशियार फ़ायदे में रहेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا

غافل نقصان اٹھائے گا، ہوشیار فائدے میں رہے گا

جاگے گا سو پاوے گا ، سووے گا سو کھووے گا

۔مثل۔ ہوشیاری سے کامیابی غفلت اور کاہلی میں ناکامی ہے۔

جو کَرے گا سو پاوے گا

جیسا عمل ہوگا ویسا ہی صلہ یا اجر ملے گا.

ناچے گا سو پاوے گا

جو محنت کرے گا اسے فائدہ ہو گا

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا

آدمی جس بات کا عادی ہو جائے اس کے بغیر نیند نہیں آتی، سادھوؤں کو سن٘کھ بجنے سے نیند آتی ہے اور آرام مِلتا ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone